ڈالر 50پیسے سستا، سونے کی قیمت برقرار، سٹاک مارکیٹ میں قدرے بہتری

کراچی (اکامرس رپورٹر)ملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدرمیں بہتری کاتسلسل جاری، پیرکو بھی اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خریدمیں50پیسے اور قیمت فروخت میں1.00روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ انٹربینک مارکیٹ تعطیل کے باعث بندرہی۔فاریکس ایسوسی ایشن پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار مزید پڑھیں

سونا ایک ہزار روپے سستا ہو کر 78 ہزار 600 روپے کا تولہ ہوگیا

کراچی ( کامرس رپورٹر) سونا ایک ہزار روپے سستا ہو کر 78 ہزار 600 روپے کا تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 857 روپے کی کمی، 67 ہزار 387 روپے کا ہوگیاموجودہ حکومت آنے کے بعد سے سونے اور ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے، جولائی 2018 سے اب تک سونے مزید پڑھیں

ڈالر اور سونے کی بڑھتی قیمتوں کو بریک لگ گئی ،سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی

کراچی/اسلام آباد(اکنامک رپورٹر) ملک میں مسلسل کئی روز سے جاری ڈالر اور سونے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو بریک لگ گئی جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی د کھائی دی دوسری جانب اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کیلئے سمری ارسال ارسال کر دی ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں 4 روپے مزید پڑھیں

سونے کی ریکارڈ توڑ چھلانگ،فی تولہ 80500کا ہو گیا

کراچی (کامرس رپورٹر)بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں21ڈالرکا اضافہ ہونے پرمقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونامزید1300روپے مہنگاہوکرملکی تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق کراچی،حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میںفی تولہ مزید پڑھیں

ڈالر80پیسے سستا ،سونے کی فی تولہ قیمت میں بھی500روپے کمی ،سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی(اکنامک رپورٹر)امریکی ڈالراوپن مارکیٹ میں80 پیسے سستا ہوکر 151.70 روپے کا ہوگیا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق گزشتہ روزکاروبار کے آغاز پر انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 15 پیسے اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد ڈالر 151 روپے 45 پیسے سے بڑھ کر 151 روپے 60 پیسے کا ہوگیا۔ کاروبار کے دوران اوپن مارکیٹ مزید پڑھیں

سونا فی تولہ 700 روپے کم

کراچی (کامرس رپورٹر) عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 14 ڈالرز کی کمی ہوئی اور سونے کی فی اونس قیمت 1272 ڈالرز کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںکمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ا ور فی تولہ مزید پڑھیں

سونا 72 ہزار 200 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اضافے کے بعد 72 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے کے باوجود پاکستان مزید پڑھیں