بھارت سوشل میڈیا پر پابندی لگانے والا نمبر 1 ملک بن گیا

پاکستان کا فہرست میں 8واں نمبر ،روس اور ترکی کا دوسرا اور تیسرا نمبر رہا،برطانوی تحقیقی ادارے کی رپورٹ لندن( وائس آف ایشیا)دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو گزشتہ 10 سالوں میں آن لائن مواد ہٹانے کی سب سے زیادہ درخواستیں بھارت کی جانب سے دی گئی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ مزید پڑھیں

گذشتہ انتخابات میں حصہ لینے کے جرم میں طالبان سے انگلی کٹانے والا شخص دوبارہ ووٹ ڈالنے پہنچ گیا

لاہور(سوشل میڈیا ڈیسک)افغانستان میں طالبان ایک مدت سے لوگوں کو اپنی مرضی پر چلانے کی کوشش میں مصروف عمل ہے اس سلسلہ میں ایک واقعہ 2014 میں سامنے آیا جب وہاں پرانتخابات کے دوران ایک ووٹر صفی اللہ کو طالبان کی مرضی کے خلاف ووٹ دینے کے جرم میں اس کی انگلی کا وہ حصہ مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت سوشل میڈیا کو پراپیگنڈے کے لیے استعمال کرنے والے ممالک میں شامل

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے گلوبل ڈس انفورمیشن آرڈر کے نام سیجاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق، پاکستان اور بھارت کا نام ان سات ملکوں کی فہرست میں شامل ہے جو سوشل میڈیا کو بیرونی دنیا میں اپنا تاثر جمانے یا اسے بہتر بنانے کے پراپیگنڈے کے لئے باقاعدہ اور منظم انداز سے مزید پڑھیں

امارات نے مودی کو اعلیٰ ترین سول اعزاز سے نواز دیا، سوشل میڈیا پر تنقید

ابوظہبی(صرف اردو مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو اعلیٰ ترین سول اعزاز سے نوازا ہے۔متحدہ عرب امارات نے رواں سال اپریل میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو اعلیٰ ترین سول اعزاز دینے کا اعلان کیا تھا تاہم اس فیصلے کو مقبوضہ مزید پڑھیں

گستاخانہ موادبڑا مسئلہ،حکومت سوشل میڈیا بند کردے,چیئرمین پی ٹی اے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے چیئرمین نے حکومت کو پالیسی بناکر سماجی رابطے کی ویب سائٹس بلاک کرنے کی تجویز دیدی۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے فیس بک،واٹس ایپ اور ٹوئٹر بند کرنے کی تجویز دیتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد بہت بڑا مسئلہ ہے، سوشل میڈیا پر جعلی ناموں مزید پڑھیں

کلبھوشن سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بنا رہا

اسلام آباد (سوشل میڈیا ڈیسک)کلبھوشن کو عالمی عدالت سے ریلیف نہ ملنے پر کلبھوشن سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بنا رہا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دفاتر،ہوٹلز ، بازاروں میں کلبھوشن کی سزا موضوع بحث بنی رہی، پاکستانیوں کے ساتھ ساتھ سِکھ برادری نے بھی کلبھوشن کی سزا برقرار رکھنے پر خوشی کا اظہار کیا اور بے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر تہلکہ مچانے والی’’فیس ایپ‘‘جوان کو بوڑھا بنا دے

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)گذشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ‘بوتل کیپ چیلینج’ کافی مقبول ہوا جس کے بعد اب وائرل ‘فیس ایپ’ نے بھی سوشل میڈیا میں ہل چل مچا دی ہے۔اگر آپ بھی سوشل میڈیا باقاعدگی سے استعمال کرتے ہیں تو آپ نے بھی اس ہفتے نیوز فیڈ پر ہیش ٹیگ ‘فیس ایپ’ کے ساتھ بے شمار مزید پڑھیں

مودی,عمران خان,نواز شریف اورحلف برداری,سوشل میڈیا پر نئی بحث

نئی دہلی (سوشل میڈیا ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے بھارت کے لوک سبھا انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی سے تعلق رکھنے والے نریندر مودی کو کامیابی پر مبارکباد پیش کی تو سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر نئی بحث کا آغاز ہوگیا، اول یہ کہ کیا نریندر مودی اپنی تقریب حلف برداری میں وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

سری لنکا,مسلم کش فسادات کے بعد کرفیو نافذ،سوشل میڈیا پر پابندی

کولمبو(انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا کے بعض علاقوں میں مسلم کش فسادات کے بعد کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے اور سوشل میڈیا پر پابندی لگا دی گئی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے بعض اضلاع میں مسلم کش فسادات پھوٹ پڑے جس کے دوران مسلمانوں کی املاک کو نذر آتش کیا مزید پڑھیں

بالا کوٹ حملہ بارے مودی نے داستان کیا سنائی، سوشل میڈیا انکے پیچھے پڑ گیا

بادلوں اور بارش کی وجہ سے انڈین طیارے پاکستان کے ریڈار سے بچ جا ئینگے، اسی لیے ایئر سٹرا ئیک کی اجازت دی، مودی مودی کے الفاظ شرمناک ، سب سے بڑی بات یہ کہ ہماری فضائیہ کی بے عزتی ہیں کہ وہ ناواقف اور غیر پیشہ ور ہیں، سیتارام نئی دہلی (وائس آف ایشیا)انڈیا مزید پڑھیں

حنا دلپذیر کا بطور شاعرہ تازہ کلام سوشل میڈیا پروائرل

لاہور(فلم رپورٹر)ٹی وی ڈراموں میں اپنی جاندار پرفارمنس کے جوہر دکھانے والی معروف اداکارہ حنا دلپذیر نے بطور شاعرہ اپنا تازہ کلام سوشل میڈیا پر جاری کردیا۔ اپنی بہترین مزاحیہ اداکاری اور انوکھے انداز سے لوگوں کے دلوں پر راج کرنے والی حنا دلپذیر نے معروف ڈرامہ رائٹر سیما غزل کی فرمائش پوری کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سجل علی کی کینیڈا میں سیر و تفریح،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و ماڈل سجل علی اپنی قریبی دوست سعدیہ غفار کے ہمراہ چھٹیاں منانے کی غرض سے کینیڈا پہنچ گئی ہیں جہاں وہ مختلف تفریحی مقامات پر وقت گزار رہی ہیں اور تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کررہی ہیں۔ سجل علی ڈرامہ سیریل ’’آنگن‘‘ میں اپنی پرفارمنس سے ناظرین کے دلوں میں تو مزید پڑھیں