وزیر خوراک سندھ ہری رام کشوری لال بھی ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر خوراک سندھ ہری رام کشوری لال بھی ڈینگی کے بخار میں مبتلا ہوگئے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سندھ کے صوبائی وزیر خوراک ہری رام کشوری لال کو طبیعت خراب ہونے پر آغا خان ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ان کا بلڈ ٹیسٹ کرایا گیا تو ان مزید پڑھیں

سندھ میں پلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی،نوٹیفکیشن جاری

plastic bags

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ میں یکم اکتوبر سے پلاسٹک بیگ کے استعمال ، فروخت اور تیاری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔محکمہ ماحولیات سندھ نے پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے ماحولیات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ یکم اکتوبر سے ماحولیاتی قوانین کے تحت پلاسٹک بیگ مزید پڑھیں

سندھ پر قبضے کی کوشش کی تو وفاقی حکومت کو گھر جانا پڑے گا،بلاول بھٹو

حیدر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وفاق کراچی پر قبضہ کرنا چاہتا ہے، وفاقی وزیر نے کل کراچی پر قبضے کا پلان پیش کیا، سندھ کے وسائل پر کسی صورت قبضہ نہیں کرنے دیں گے، ملک کا نظام چلانا ہے تو بھٹو کا آئین ماننا ہوگا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول مزید پڑھیں

سندھ میں انٹرنیٹ اور براڈبینڈ سروسز پر19.5 فیصد سیلز ٹیکس عائد

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ میں انٹرنیٹ اور براڈبینڈ سروسز پر سیلز ٹیکس کا استثنیٰ ختم کردیا گیا جس کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا اور صارفین ساڑھے 19 فیصد ان سروسز پر سیلز ٹیکس اد اکریں گے۔سندھ بورڈ آف ریونیو (ایس بی آر) کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ سیلزٹیکس سروس ایکٹ انٹرنیٹ اور براڈ مزید پڑھیں

جیالوں کاکراچی سمیت سندھ کے تمام بڑے شہروں میں احتجاج

کراچی (سٹاف رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جعلی اکاؤنٹ کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی ضمانت منسوخ ہونے اور قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے انہیں گرفتار کیے جانے کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں پی پی پی کارکنوں نے مظاہروں اور شدید مزید پڑھیں