سری لنکا دھماکے,انڈر19 ٹیم کا دورہ سیکیورٹی کلیئرنس سے مشروط

کراچی(سپورٹس رپورٹر)سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ہونے والے بم دھماکوں کے بعد پاکستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا بھی مشکلات کا شکار ہوگیا۔ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکا میں ہونے والے بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور اسے ایک بزدلانہ کارروائی قرار دیا، مزید پڑھیں

آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان دوسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ یکم فروری سے شروع ہوگا

آسٹریلیا اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ یکم سے 5 فروری تک آسٹریلیا کے دارلحکومت کینبرا میں کھیلا جائیگا۔ میزبان ٹیم کو سری لنکا کے خلاف دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ کینگروز نے پہلے میچ میں سری مزید پڑھیں

آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل شروع ہوگا

آسٹریلیا اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل سے شروع ہوگا۔ بھارت کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد آسٹریلوی ٹیم کو اب سری لنکا کا چیلنج درپیش ہے اور سری لنکن ٹیم بھی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکستوں کے بعد کینگروز پر مزید پڑھیں