اے این پی کے مقامی صدر سرتاج خان قتل

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) چارسدہ سے تعلق رکھنے والے عوامی نیشنل پارٹی سٹی ڈسٹرکٹ کے صدرسرتاج خان قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سرتاج خان کو گلبہار کے علاقے میں قتل کیا گیا۔ نامعلوم حملہ آور موٹر سائیکلوں پر سوار تھے۔ زخمی حالت میں سرتاج خان کو لیڈی ریڈنگ اسپتال لایا گیا جہاں وہ مزید پڑھیں