سانحہ ساہیوال، مقتول ذیشان کے بھائی کا بیان قلمبند کرنیکا فیصلہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) جے آئی ٹی نے سانحہ ساہیوال کے مقتول ذیشان کے بھائی احتشام اور گواہان کے بیان قلمبند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے جوائنٹ انو یسٹی  گیشن ٹیم کارروائی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے، سانحہ ساہیوال کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کی سانحہ ساہیوال کے متاثرین کوجوڈیشل انکوائری کروانے کی پیشکش

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سردارمحمد شمیم خان اورمسٹر جسٹس صداقت علی خان پر مشتمل ڈویژن بنچ نے سانحہ ساہیوال کے متاثرین کوانکوائری کمشن کی بجائے واقعہ کی مجسٹریٹ سے جوڈیشل انکوائری کروانے کی پیشکش کر دی جبکہ جے آئی ٹی کو خلیل کے بچوں اور دیگرعینی شاہدین کے بیانات قلمبند کرنے کا حکم مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال،سی ٹی ڈی کے اعلی افسر عہدوں سے فارغ

ساہیوال واقعہ کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی) نے اپنی ابتدائی رپورٹ میں خلیل اور اس کے خاندان کو بے گناہ قرار دیتے ہوئے سی ٹی ڈی کے افسران کو قتل کا ذمہ دار قرار دیدیا،جس کے بعد پنجاب حکومت نے رپورٹ کی روشنی میں ایڈیشنل آئی جی آپریشنز مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال,سی ٹی ڈی اہلکار قتل کے ذمہ دار قرار

ساہیوال واقعے کی ابتدائی تفتیش میں قتل کا ذمہ دار سی ٹی ڈی اہلکاروں کو قرار دے دیا گیا۔ذرائع کے مطابق ابتدائی تفتیش کے کچھ حقائق سامنے آ گئے ہیں جن کے مطابق محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا تاہم سی ٹی ڈی نے اس کیس میں پیشہ مزید پڑھیں