میثاق جمہوریت کی پہلی شرط ہے کہ لوٹا ہوا مال واپس ہوگا، فواد چوہدری

اسلام آباد(سوشل میڈیا ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ میثاق جمہوریت کی پہلی شرط ہے کہ لوٹا ہوا مال واپس ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ زرداری صاحب کی یہ آفر کہ پچھلا حساب کتاب چھوڑیں اور آگے چلیں ناقابل مزید پڑھیں

بلاول کو سب سے پہلے اپنے باپ اور پھوپھی کے خلاف تحریک چلانا ہو گی

فریال تالپور اور شہباز شریف کو ڈھیل حاصل ہے،ڈیل نہیں ہو سکتی،شیخ رشید آصف زرداری چھاتی کے ساتھ پتے لگا کر تاش کھیلنے والا انسان ہے،بلاول کو بیچ میں رگڑ رہا ہے ملک میں کچھ بھی ہو سکتا ہے لیکن نواز شریف اور زرداری کی حکومت نہیں آ سکتی آئندہ 15 روز میں مزید جھاڑو مزید پڑھیں

آصف زرداری 10 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

عدالت کا آصف زرداری کو 21 جون کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم سماعت کے موقع پر احتساب عدالت کے اندر اور باہر سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات احتساب عدالت کو جانے والے تمام راستوں کو بند کردیا گیا جوڈیشل کمپلیکس کے اردگرد سیکورٹی کے لیے 1500 اہلکاروافسران تعینات تھے اسلام آباد(صباح نیوز) احتساب عدالت مزید پڑھیں

اپوزیشن کی عدم موجودگی میں سپیکر قومی اسمبلی نے سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری سے ارکان کو آگاہ کردیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری سے ارکان کو آگاہ کردیا. اس موقع پر اپوزیشن ارکان ایوان میں موجود نہیں تھے. مقررہ وقت 5بجے اجلاس شروع ہوا آغاز میں اپوزیشن بنچ خالی پڑے تھے سپیکر نے آگاہ کیا کہ آصف علی زرداری کو نیب نے منی مزید پڑھیں

زرداری گرفتاری،قومی اسمبلی میں بھی ہنگامہ آرائی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)آصف علی زرداری کی گرفتاری کے خلاف پیپلز پارٹی اور دوسری اپوزیشن جماعتوں کے ارکان نے قومی اسمبلی میں بھی شدید احتجاج کیا ، اور سپیکر قومی اسمبلی سے سابق صدر کے پروڈیکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ کیا۔ رکن اسمبلی شازیہ مری نے سابق صدر آصف علی زر داری کی ممکنہ مزید پڑھیں

چیئرمین نیب کا متبادل جس سرکار نے ڈھونڈنا ہے وہ خود ڈھونڈے،زرداری

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کا متبادل جس سرکار نے ڈھونڈناہے وہ خود ڈھونڈے۔ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری عبوری ضمانت میں توسیع کیلئے اسلام آبادہائیکورٹ پہنچے اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ شیخ رشید مزید پڑھیں

جعلی اکائونٹس کیس، آصف زرداری کی 29مئی کو دوبارہ نیب طلبی

آصف زرداری کا بیان نیب کی کمبائنڈ انوسٹی گیشن ٹیم ریکارڈ کرے گی اسلام آباد (صباح نیوز)جعلی اکائونٹس کیس میں نیب نے آصف زرداری کو دوبارہ طلب کر لیا۔ سابق صدر کو 29 مئی کو نیب اولڈ ہیڈ کوارٹرز پیش ہونے کی ہدایت کر دی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق صدر کو پاور مزید پڑھیں

آصف زرداری کیخلاف 22 انکوائریوں سمیت نیب کیسز کی تفصیلات تیار

کیسز کی تفصیلات اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائی جائیں گی ،نیب اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی احتساب بیورو(نیب ) نے سابق صدر اور شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری کے خلاف کیسوں کی تفصیلات تیار کر لیں۔نجی ٹی وی کے مطابق نے سابق صدر اور شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری کے خلاف کیسوں کی تفصیلات مزید پڑھیں

بلاول نے گورنر سٹیٹ بینک کی تبدیلی کیخلاف مہم چلانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گورنر سٹیٹ بینک کی تبدیلی کیخلاف بھرپور مہم چلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی معاشی خودمختاری پر سمجھوتہ کیا جا رہا ہے۔ پاکستان کی معاشی تباہی کے دنیا پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ صرف پاکستان کوہی نہیں آئی ایم مزید پڑھیں

جعلی اکائونٹس کیس‘ اسلام آباد ہائی کورٹ نے زرداری اور فریال کی ضمانت میں توسیع کر دی

یہ نہیں بتا سکتے آصف زرداری کے خلاف کون کون سے کیسز ہیں،نیب پراسیکیوٹر یہ کیا طریقہ ہے، چھپن چھپائی نہ کھیلیں ؟، عدالت کا نیب پراسیکیوٹر سے مکالمہ نیب سے زرداری کیخلاف انکوائریوں کے حوالے سے تحریری جواب طلب ،سماعت 15مئی تک ملتوی اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق مزید پڑھیں

پارک لین کمپنی کے گرفتار اکائونٹنٹ محمد حنیف 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

پارک لین کمپنی میں گرفتار تمام ملزمان 2مئی کو پیش اور ملزم سے تفتیش مکمل کرنے کے بعد آگاہ کیا جائے، احتساب عدالت اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے جعلی بینک اکائونٹس کیس میںپاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی پارک لین مزید پڑھیں

زرداری کی مبینہ کمپنی کا فرنٹ مین جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق صدر آصف علی زرداری کی مبینہ فرنٹ کمپنی ٹریکام کے گرفتار جنرل منیجر سلیم فیصل کو 13 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالہ کر دیا۔ دوران سماعت نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ سلیم فیصل جعلی بینک اکائونٹس مزید پڑھیں