روہت شرما ورلڈکپ میں 5 سنچریاں بنانے والے پہلے بیٹسمین بن گئے

روہت شرما نے سری لنکا کے خلاف میچ میں 103رنز کی شاندار اننگز کھیلی روہت شرما 647 رنز کے ساتھ رواں ایڈیشن میں ٹاپ اسکور ہیں بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمرا نے بھی ون ڈے وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی لیڈز (صباح نیوز)روہت شرما ایک ورلڈکپ ایڈیشن میں 600 سے زائد رنز بنانے والے دوسرے مزید پڑھیں