امریکی مخالفت کے باوجود روس کے جدید ائیر ڈیفنس سسٹم کی پہلی کھیپ ترکی پہنچ گئی

انقرا(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی مخالفت کے باوجود روس کے جدید ایس 400 میزائل ڈیفنس سسٹم کی ایک کھیپ ترکی پہنچ گئی۔ ترک وزارت دفاع کے حکام نے بتایا کہ مال بردار جہاز جمعہ کے روز دارالحکومت انقرا کے ایک ائیربیس پہنچا۔ بین الاقوامی میڈیا رپوٹس کے مطابق ترکی کا میزائل سسٹم کا حصول امریکا کی ناراضگی مزید پڑھیں

پاکستان اور روس کے درمیان تعاون سے خطے میں اقتصادی خوشحالی آئے گی ،جنرل باجوہ

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان باہمی تعاون اوربہتر تعلقات پر یقین رکھتا ہے، پاکستان اور روس کے درمیان تعاون سے نہ صرف خطے میں امن کو فروغ ملے گا بلکہ اقتصادی خوشحالی بھی آئے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے روس کی بری افواج کے سربراہ جنرل اولیگ سلیوکوف مزید پڑھیں

روس کاایس 500 سیم میزائل کا کامیاب تجربہ

لانگ رینج میزائل سسٹم جدید اینٹی میزائل صلاحیتوں سے لیس ہے،روسی وزارت دفاع ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے جدید صلاحیتوں کے حامل زمین سے فضا میں مار کرنے والے ایس 500 سیم میزائل کا کامیاب تجربہ کیاہے۔روسی وزارت دفاع کے مطابق ایس 500 سیم میزائل کے حتمی مرحلے میں کامیابی کے بعد میزائل سسٹم کی سیریز مزید پڑھیں

امریکی دھمکیوں کی پرواہ نہیں ، روس کے ساتھ ایس-400 میزائل کے معاہدے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، اردوان

انقرہ( مانیٹرنگ ڈیسک )ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ امریکا کی دھمکیوں کے باوجود وہ روس کے ساتھ ایس-400 میزائل کے معاہدے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے پینٹاگون کے اعلی عہدیدار نے کہا تھا کہ اگر ترکی نے روس سے اینٹی- ایئر کرافٹ ویپن سسٹم خریدنے مزید پڑھیں

پاکستان اور روس کاخلامیں ہتھیاروں کی تنصیب میں پہل نہ کرنے پر اتفاق

بشکیک(انٹرنیشنل ڈیسک ) پاکستان اور روس نے خلائی سرگرمیوں سے متعلق مشترکہ اعلامیہ جاری کر تے ہوئے کہا ہے خلامیں ہونیوالی سر گر میا ں ریاستوں کی سماجی، معاشی، سائنسی و ٹیکنالوجی کی ترقی کا اہم ذریعہ ہیں، خلامیں اسلحہ کی دوڑ بشمول ہتھیاروں کی تنصیب واستعما ل سے بچا ئوکا عالمی معاہدہ بین الاقوامی مزید پڑھیں

امریکا وینزویلا میں فوجی مداخلت کی تیاری کر رہا ہے، روس کا دعوی

وینزویلا کے معاملے پر بات چیت کی پیشکش کو ہم نے قبول کر لیا تاہم امریکا احتراز کر رہا ہے،روسی سیکورٹی کونسل ماسکو(صباح نیوز) روسی حکام نے کہاہے کہ امریکا وینزویلا میں فوجی مداخلت کی تیاری کر رہا ہے۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات روس کی سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری نکولائی پیٹروشیف مزید پڑھیں