رمضان شوگر ملز کیس‘حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 21 اگست تک توسیع

لاہور(صباح نیوز)رمضان شوگر ملز کیس میں احتساب عدالت نے حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 21 اگست تک توسیع کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔ جمعہ کو لاہور کی احتساب عدالت میں رمضان شوگرملز کیس کی سماعت ہوئی۔ صدر مسلم لیگ( ن) شہباز شریف کشمیر ایشو پر اسمبلی اجلاس کے باعث پیش نہ ہوئے، شہباز مزید پڑھیں

آشیانہ ریفرنس میں نیب کے مزید گواہ بیان ریکارڈ کروانے کے لئے طلب

رمضان شوگر ملز کیس میں نیب حکام کو حمزہ شہباز 26 جون کو پیش کرنے کی ہدایت کی نیب حکام عدالت اور قوم کا وقت ضائع کر رہے ہیں، میرے خلاف تمام کیسز جھوٹ پر مبنی ہیں،شہباز شریف لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور کی احتساب عدالت نے آشیانہ ریفرنس میں نیب کے مزید گواہوں کو بیان ریکارڈ مزید پڑھیں