لاہور: حمزہ شہباز رمضان شوگر مل کیس میں کمرہ عدالت سے گرفتار

ہم اپنی درخواست ضمانت واپس لیتے ہیں عدالت نے جو فیصلہ کرنا ہے کر دے، سلمان اسلم بٹ 21 کروڑ روپے کی لاگت سے رمضان شوگر ملز نالہ تعمیر کیا گیا تھا اور اس میں حمزہ شہباز ملوث تھے لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی سربراہی میں دو مزید پڑھیں

رمضان شوگرملز کے بھی جعلی اکاونٹس کا انکشاف،ٹیکسی ڈرائیور کو نوٹس جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رمضان شوگر ملز نے بھی جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے کروڑوں روپے کی ٹرانزیکشنز کیں، ٹیکسی ڈرائیور کے نام پر جعلی اکائونٹ بنایا گیا۔ ایف بی آر نے ٹیکسی ڈرائیور کو نوٹس جاری کر دیا۔ذرائع کے مطابق رمضان شوگر ملز نے ٹیکسی ڈرائیور عاقل عباسی کے نام پر بنائے گئے اکائونٹ سے مزید پڑھیں

آشیانہ، رمضان شوگر ملز کیس: حمزہ کو پیشی کے بعد جانے کی اجازت

شہباز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کیلئے درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا شہباز شریف ملک سے باہر ہیں پیش نہیں ہو سکتے،وکیل امجد پرویز شہباز شریف کو عدالت کی اجازت کے بغیر ملک سے جانا چاہیے تھا؟جج کا استفسار لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم مزید پڑھیں

رمضان شوگر ملز کیس،شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد

ملزمان کا صحت جرم سے انکار ،عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہان کو طلب کر لیا لاہور (کورٹ رپورٹر) احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز کیس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد کر دی۔ ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا عدالت نے آئندہ سماعت مزید پڑھیں