2 جون کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1965ء بھارت میں ایک ماہ میں دو طوفانوں سے 35 ہزار افراد ہلاک ہوئے 2008ء اسلام آباد میں ڈنمارک کے سفارتخانے پر خودکش حملہ ہواحملے میں 8 افراد ہلاک ہوئے ولادت 1857ء – کارل ایڈلف گجرلپ، ڈنمارکی مصنف اور شاعر، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1919ء) 1899ء – لوٹے رئینیگر، جرمن اینیمیٹر اور ہدایت کار مزید پڑھیں

دلیپ کماراور راج کپور کے گھروں کو محفوظ بنانے کا منصوبہ کھٹائی میں پڑگیا

بالی ووڈ اداکاروں دلیپ کمار اور راج کپور کے گھروں کو محفوظ بنانے کا منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا جس کے باعث دونوں لیجنڈ اداکاروں کے گھر خستہ حالت اختیار کرگئے ہیں۔محکمہ آثار قدیمہ کی ناقص منصوبہ بندی کے باعث اندرون شہر میں تاریخی اور پرانی عمارتوں کو اجاگر کرنے کا منصوبہ بھی تاخیر کا مزید پڑھیں