ٹوئٹر دہشتگردی؟ کشمیریوں کی حمایت پر ہدایتکار نبیل قریشی کا اکاؤنٹ بند

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کے خلاف آواز اٹھانے پر ٹوئٹر انتظامیہ نے معروف پاکستانی ہدایتکار نبیل قریشی کا اکاؤنٹ معطل کردیا۔پاکستان میں بھی کئی نامور شخصیات کے ٹوئٹر اکاؤنٹ بھارتی مظالم کے خلاف آواز بلند کرنے پر بند کیے جا چکے ہیں جس کا پاکستان کی حکومت نے بھی نوٹس لیا۔ مزید پڑھیں

کشمیر کے انضمام پرردعمل لازمی ،دہشتگردی میں اضافہ ہو گا،اے ایس دلت

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق را چیف اے ایس دلت نے بھارتی میڈیا کو ایک دھواں دھار انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں ایک غیر یقینی کی صورتحال ہے، بی جے پی واجپائی والی پارٹی نہیں رہی، واجپائی کی پارٹی ختم ہو گئی۔انٹرویو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ مودی سرکار کے مزید پڑھیں

سانحہ کرائسٹ چرچ ،ملزم ٹیرینٹ پر دہشتگردی کی دفعات عائد

کرائسٹ چرچ ( مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ کی پولیس نے کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر حملہ کرنے والے آسٹریلوی شہری برینٹن ٹیرینٹ پر دہشت گردی میں ملوث ہونے کا الزام بھی عائد کر دیا گیا ہے۔ یہ الزام ملک میں انسداد دہشت گری سے متعلق قانون سازی کے بعد عائد کیا گیا۔ مزید پڑھیں

چمن میں بھی دہشتگردی 2جاں بحق، 13زخمی

چمن (مانیٹرنگ ڈیسک ،آئی این پی )بلوچستان کے علاقے چمن میں زوردار دھماکے سے۲ شخص جاں بحق جبکہ 13فراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ دھماکا جمعہ کی شام چمن کے علاقے مال روڈ پر فلسطین چوک پر ہوا۔ بارودی مواد کو ایک موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ مزید پڑھیں

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کامیابی کاسہرابہادرجونیئر قیادت کے سر، جنرل باجوہ

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے نوجوان مستقبل کی قیادت ہیں،انکاہرشعبے میں اہم کردارہے، دہشت گردی کیخلاف جنگ میں کامیابی کاسہرابہادرجونیئر قیادت کے سرہے۔ ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطا بق آرمی چیف سے امریکی کارنل یونیورسٹی کے طلبہ نے مزید پڑھیں