ایم ایس دھونی نے پاکستانی شائق محمد بشیر چچا شکاگو کو ٹکٹ دے دیا

ایم ایس دھونی پاکستانی شائق کو 2011 سے ٹکٹ دیتے آ رہے ہیں محمد بشیر کا تعلق کراچی سے ہے اور ان کی بیوی بھارتی شہر حیدرآباد سے تعلق رکھتی ہیں محمد بشیر خود کو امن کا سفیر قرار دیتا ہے اور ایم ایس دھونی کو بہت عظیم انسان کہتا ہے لندن (سپورٹس ڈیسک)پاک بھارت مزید پڑھیں

دھونی کے گلووز سے فوجی نشان ہٹایا جائے،آئی سی سی کا مطالبہ

لندن (سپورٹس رپورٹر)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے کہا ہے کہ وہ بھارت کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین مہندر سنگھ دھونی کے گلووز پر سے بھارتی فوج کے ایک یونٹ کا نشان اتاردے۔ تفصیلات کے مطابق دھونی نے یہ حرکت بد ھ کو ساؤتھمپٹن میں جنوبی افریقہ کے خلاف بھارت کے مزید پڑھیں