پولیس افسران کو دھمکیاں، پی ٹی آئی رکن اسمبلی کیخلاف مقدمہ درج

کراچی(صباح نیوز)تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان کے خلاف پولیس کو دھمکانے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔سوشل میڈیا پر ملک شہزاد اعوان کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں رکن سندھ اسمبلی آئی جی، ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کو دھمکیاں دے رہے تھے۔ شہزاد اعوان نے پولیس افسران کو چوک مزید پڑھیں

جرمنی ، 3مساجد کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں ملنے کے بعد خالی کروالیا گیا

میونخ(مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی میں بیک وقت 3مساجد کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں جس کے بعد مساجد کو خالی کروالیا گیا۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق جرمنی کی تین مساجد میں بم کی اطلاع پر بھگڈر مچ گئی، پولیس نے مساجد کو خالی کروا کر سرچ آپریشن کا آغاز کیا تاہم اطلاعات جھوٹی مزید پڑھیں

کشمیریوں کو بھارتی فوج کے تشدد سے بچانے والی صحافی کو قتل کی دھمکیاں

ساگریکانے 18 کشمیریوں کو پلوامہ حملے کے بعد تشدد سے بچاتے ہوئے پناہ دی سری نگر( مانیٹرنگ ڈیسک) کشمیری طلبا کو تشدد سے بچا کر اور اپنے گھر میں پناہ دینے پر بھارتی صحافی کو انتہا پسند ہندو قتل کی دھمکیاں دینے لگے۔ پلوامہ حملے کے بعدکشمیری طالبعلموں کو تشدد سے بچا کر پناہ دینے مزید پڑھیں

پاکستان دشمنی ،نئی دہلی میں کراچی بیکری کا نام تبدیل کر نے کی دھمکیاں

بھارت کی انتہا پسند ی شدت اختیا ر کر چکی ہے جس کی زد میں اب کراچی بیکری بھی آگئی ۔بھارت کے علاقے اندرانگر بنگلور میں موجود کراچی بیکری کے نام سے ایک بیکری ہے جس کا نام بدلنے یا سائن بورڈ ہٹا کر پہچان چھپانے کی دھمکیاں دی گئیں ۔ بھارتی پولیس کے مطابق مزید پڑھیں