خیبرپختونخوا میں پولیو مہم کیخلاف پراپیگنڈا، 7 نجی سکول سیل

پشاور( مانیٹر نگ ڈیسک) وزیراعظم کے فوکل پرسن بابر بن عطا نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نے پولیو ویکسین کیخلاف پراپیگنڈا مہم کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے 7 سکولوں کو سیل کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پولیو ویکسین کے خلاف خیبر پختونخوا میں پراپیگنڈا کرنے پر حکومت نے متعلقہ سکولوں کے خلاف مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا میں درخت گننے کے بجائے قوم کی لوٹی رقم واپس کرے،فردوس عاشق

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ( ن) خیبرپختونخوا میں درخت گننے کے بجائے قوم کی لوٹی رقم واپس کرے،بلین ٹری سونامی کے بارے میں رپورٹ سیاسی سازش ہے،حکومت کے سیاسی مخالفین نے یکطرفہ دورہ کرکے اپنی مرضی کی رپورٹ دی جو حقائق پر مبنی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا،سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرزکی ہڑتال

پشاور(ہیلتھ رپورٹر ) خیبرپختونخوا کے تمام ہسپتالوں میں ڈاکٹرز نے ہڑتال کرتے ہوئے ایمرجنسی سروسز کے سوا تمام سروسز معطل کردیں،ڈاکٹرز نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال سے صوبائی اسمبلی تک مارچ اور شدید نعرے بازی کی ۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں ڈاکٹرز کے بڑے پیمانے پر تبادلے، سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری اور کرپشن کے خلاف مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا بلدیاتی اداروں سے متعلق قانون سازی 30اپریل تک نمٹالے،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کو بلدیاتی قانون سے متعلق امور 30اپریل تک نمٹانے کی ڈیڈلائن د یتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت بلدیاتی اداروں سے متعلق جلد قانون سازی کرے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں 28نومبر سے قبل بلدیاتی مزید پڑھیں