خون عطیہ کرو، زندگی بچائو

تحریر: وحید احمد، خانیوال princesnowwhite@gmail.com انسانی زندگی کا نہ تو کوئی مول ہے اور نہ ہی کوئی نعم البدل، زندگی کی اہمیت کا اندازہ صرف وہی لوگ کر سکتے ہیں جن کے عزیزوں، پیاروں، والدین یا بچوں پر یہ وقت کسی حادثے یا سانحے کی صورت میں نازل ہوتا ہے اور پھر ان میں سے مزید پڑھیں