حکومت نواز شریف کا رابطہ باہر کی دنیا سے ختم کرنا چاہتی ہےـحکومت کی یہ کوشش بارآور ثابت نہیں ہو گی ـخواجہ آصف

عمران خان کسی کو این آر او دینے کی پوزیشن میں نہیں ـوہ خود این آر او پر بیٹھے ہیںـاحسن اقبال لاہور (صباح نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما و ایم این اے خواجہ آصف اور احسن اقبال نے کوٹ لکھپت جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نواز شریف کا رابطہ مزید پڑھیں

میاں نواز شریف کو میاں شہباز شریف پر مکمل اعتماد ہے

مریم نواز کا اپنا ایک سیاسی مستقبل ہے مریم نواز کا میثاق معشیت پر اختلافات اس بات کی شہادت ہے کہ ہمارے باہر اور اندر پارٹی میں بھی جمہوریت ہے میثاق معیشت پر میاں شہباز شریف نے ایک تجویز دی تھی حکومت میثاق معیشت پر بات کرنے سے پہلے عوام دشمن بجٹ پر بات کرے-خواجہ مزید پڑھیں

ہمیں اپنے دفاع کیلئے تیار رہنا چاہئے بھارت کاکوئی اعتبار نہیں ،خواجہ آصف

پاکستان نے وہاں نہ جا کرکچھ خاص ضائع نہیں کیا کیونکہاو آئی سیپلیٹ فارم کی کوئی حیثیت نہیں اسلام آباد (بیورو رپورٹ)سابق وزیرخارجہو دفاع خواجہ محمد آصفنے کہاکہ ہمیں اب بھی اپنے دفاع کے لیے تیاررہنا چاہیے اور کسی بھی طرح بھارت کا اعتبار نہیں کرنا چاہیے کیونکہ وہاں کی حکومت سیاسی مقاصد کے حصول مزید پڑھیں