آج سائرہ افضل تارڑ، طارق فضل چوہدری اور خواجہ احمد عباس کا یوم پیدائش ہے

لاہور(ثوبیہ عباس سے) سائرہ افضل تارڑ، ن لیگ سے تعلق رکھنے والی پاکستانی سیاست دان سابق صدر رفیق تارڑ کی بہو ہیں وہ 7 جون 2013 – 28 جولائی 2017 تک وفاقی وزیر صحت رہیں۔ وہ 2008 کو پہلی مرتبہ حافظ آباد سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔ 1969ء ڈاکٹر طارق فضل چوہدری پاکستانی سیاست مزید پڑھیں

7 جون کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 2008ء میاں محمد شہباز شریف پنجاب کے وزیر اعلی منتخب۔ 1981ء اسرائیل نے ایف سولہ طیاروں کے ذریعے عراق کا نیوکلیئر رئیکٹر تباہ کیا 1692ء جمیکا میں تباہ کن زلزلے سے سولہ ہزار افراد ہلاک اور تین ہزار شدید زخمی ہوئے 1557ء برطانیہ نے فرانس کے خلاف جنگ کا اعلان کیا ولادت 1570ء شہزاہ مزید پڑھیں