کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر امریکہ کردار نبھائے، سی این این

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)بین الاقوامی میڈیا بھی مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ظالمانہ اقدامات پر عالمی برادری کو کردار ادا کرنے کے لیے دبائو بڑھانے لگا۔ امریکی چینل سی این این نے اسے بڑا انسانی المیہ قرار دیتے ہوئے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت سے مقبوضہ وادی میں آزادیِ اظہار پر لگی پابندیاں ہٹوائے۔امریکی مزید پڑھیں

عالمی برادری جنیوا کنونشن کی خلاف ورزی کا نوٹس لے،وزیر خارجہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت کی جانب کلسٹر بم کے استعمال کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی قوانین اور جنیوا کنونشن کی خلاف ورزی قرار دیا۔ٹوئٹر پیغام میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت اپنے جنگی جنون میں نہ صرف خطے کا امن برباد کررہا ہے بلکہ کنٹرول مزید پڑھیں

دشمن کو جنگ بندی کی خلاف ورزی پر آئندہ بھی منہ توڑ جواب دینگے،پاک فوج

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک،)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر بڑھتی ہوئی جارحیت مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بوکھلاہٹ کو ظاہر کرتی ہے،پاک فوج نے ہمیشہ بھارت کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزی کا بھرپور جواب دیا ہے اور آئندہ بھی دشمن کو منہ توڑ مزید پڑھیں

نائٹ کرفیو کی خلاف ورزی نہیں ہوئی،پی سی بی

مانچسٹر(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے نائٹ کرفیو کی خلاف ورزی پر کرکٹرز کے خلاف ایکشن لینے سے انکار کردیا ہے۔پی سی بی نے کھلاڑیوں کے لیے گیارہ بجے کرفیو ٹائم مقرر کررکھاہے جس کا مطلب یہ ہے کہ تمام کھلاڑی اس وقت سے پہلے لازمی ہوٹل پہنچ جائیں لیکن وائرل ہونے والی تصویر اور ویڈیو مزید پڑھیں

کرپشن,ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نیب کے3 افسرمعطل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)کرپشن اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نیب کے 3افسران کو 3ماہ کیلئے معطل کر دیا گیا، معطل کئے جانیوالے ا فسران میں ایڈیشنل ڈائریکٹر احمد ممتاز باجوہ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر علی ارسلان حیدر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر فیصل منظور شامل ہیں۔ تینوں ا فسر ا ن کی معطلی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری مزید پڑھیں

’’ دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘‘ کاپی رائٹس کی خلاف ورزی ہے،متقی سرور کا دعویٰ

’’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘‘ کی ریلیز میں ابھی کئی ماہ باقی ہے مگر اس کی مشکلات میں بظاہر کوئی کمی نہیں آسکی ہے اور اب فلم کے پروڈیوسرز کو قانونی نوٹس کا سامنا ہے۔1979 کی فلم ’’ مولا جٹ‘‘ کے پروڈیوسر سرور بھٹی کے بیٹے متقی سرور نے دعویٰ کیا ہے کہ’’ دی لیجنڈ آف مزید پڑھیں