ملازمتیں دیں تو معیشت بیٹھ جائیگی،حکومت400 محکمے ختم کر رہی ہے،فوادچوہدری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے واضح کرتے ہوئے کہا ہے حکومت کی جانب نوکریاں دینے کیلئے نہیں دیکھا جا سکتا۔ایک تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا تھا حکومت پر سٹریس ہے وہ نوکریاں دے، میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں حکومت تو 400 محکمے مزید پڑھیں

کوئی ماں کا لعل حکومت نہیں گراسکتا،وزیرداخلہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہہ کسی کے کہنے پر کوئی ماں کا لعل اس حکومت کو نہیں گراسکتا۔اسلام آباد میں پولیس سہولت سینٹر میں اوورسیز پاکستانی سہولت کاؤنٹر کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اعجاز شاہ نے کہا کہ کے بلیو ایریا میں دفعہ 144 نافذ مزید پڑھیں

حکومت کاجہیز ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ

لاہور(سٹاف رپورٹر) حکومت نے جہیز ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا جس پر کام بھی شروع کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق شادی کے بعد اختلافات کے باعث دونوں فریقین میں جہیز کی واپسی ایک اہم مسئلہ ہوتا ہے، جس کو افہام و تفہیم سے حل کرنے کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے فیملی مزید پڑھیں

حکومت نے اسلامی فلاحی ریاست کے تصور کو عملی جامہ پہنانے کا پختہ عزم کیا ہوا ہے،عمران خان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) موجودہ حکومت نے اسلامی فلاحی ریاست کے تصور کو عملی جامہ پہنانے کے پختہ عزم کے ساتھ عوامی آراء کے حصول کیلئے تاریخی ’’احساس‘‘ حکمت عملی دستاویز کا اجراء کرتے ہوئے ملک میں شفافیت کا نیا کلچر متعارف کرایا ہے جو غربت کے خاتمہ اور پسماندہ طبقات کی بہبود کیلئے وزیراعظم کے مزید پڑھیں

بالآخر حکومت نے گوگل سے ایسا معاہدہ کر لیا جس کو سن کر ہر پاکستان خوش ہو جائے گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی حکومت نے ملکی معیشت سے متعلق ایک اور بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق معیشت کو ڈیجیٹلائز کرنے کے لیے ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم متعارف کروانے پر غور شروع کردیا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے ڈیجٹیل پیمنٹ سسٹم کی منظوری دے مزید پڑھیں

حکومت کااسلام آباد کے آذادی مارچ کو روکنے کی کوشش مہنگی پڑے گی, اویس نورانی

لاہور(مخدوم طارق سے)جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل صاحبزادہ شاہ محمد اویس نورانی نے کہا ہے کہ حکومت کو اسلام آباد کے آذادی مارچ کو روکنے کی کوشش مہنگی پڑے گی۔ اسلام دشمن حکومت کو رخصت کرنے کے لئے سروں پر کفن باندھ کر میدان میں نکلیں گے۔ اکتوبر میں نااہل حکومت کا دھڑن مزید پڑھیں

ڈینگی سے متعلق اقدامات کرنے میں حکومت پوری طرح مستعد ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد (ہیلتھ رپورٹر) معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ڈینگی سے متعلق اقدامات کرنے میں حکومت پوری طرح مستعد ہے ،ہمیں ہر گھنٹہ کی خبر ہے کہ کتنے مریض ہسپتال میں داخل ہیں، کتنے نئے آرہے ہیں اور کتنے جارہے ہیں۔ معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے فیڈرل جنرل مزید پڑھیں

حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت کا تندوروں کیلئے گیس نرخوں میں اضافہ واپس لینے کا فیصلہ، روٹی تندور صارفین کو اضافی بلز میں درستگی کیلئے سوئی ناردرن کے متعلقہ دفتر سے رجوع کرنے کی ہدایات جاری۔وفاقی حکومت نے روٹی تندور صارفین کو ریلیف دیتے ہوئے گیس کے نرخوں میں اضافہ واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں

حکومت ’’پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ‘ ‘سے خاطر خواہ فائدہ اٹھانے میں ناکام

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت ’’پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ‘ ‘سے خاطر خواہ فائدہ اٹھانے میں ناکام رہی ہے اور اب تک صرف 3کروڑ ڈالرز جمع کیے ہیں،اس حوالے سے جب خصوصی سیکریٹری خزانہ اور سرکاری ترجمان عمر حمید سے رابطہ کیا گیا اور ان سے پی بی سی کے مستقبل کے بارے میں پوچھا گیا تو اس کا مزید پڑھیں

حکومت کا یکم ستمبر تک سرکاری ملازمین کو اثاثے ظاہر کرنے کا حکم

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) حکومت نے تمام وفاقی وزارتوں، اداروں، چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی حکومتوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ 30 جون 2019 ء کو اختتام پذیر ہونے والے مالی سال کیلئے اپنے ملازمین کے اثاثوں کی تفصیلات یکم ستمبر تک حاصل کرلیں۔اس سلسلے میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تمام وفاقی وزارتوں مزید پڑھیں

کشمیر کی صورتحال پر حکومت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلائے ،سنجرانی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے کشمیر کی صورتحال پر فوری طور پرپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا ۔ ایک بیان میں چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے وادی نیلم میں بھارت افواج کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی اور سویلین آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ و گولہ مزید پڑھیں

گستاخانہ موادبڑا مسئلہ،حکومت سوشل میڈیا بند کردے,چیئرمین پی ٹی اے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے چیئرمین نے حکومت کو پالیسی بناکر سماجی رابطے کی ویب سائٹس بلاک کرنے کی تجویز دیدی۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے فیس بک،واٹس ایپ اور ٹوئٹر بند کرنے کی تجویز دیتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد بہت بڑا مسئلہ ہے، سوشل میڈیا پر جعلی ناموں مزید پڑھیں