حکومت ،نان نائی ایسوسی ایشن مذاکرات کامیاب ، روٹی 6، نان12 روپے میں فروخت ہوگا

لاہور(کامرس رپورٹر)صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے متحدہ نان بائی ایسوسی ایشن کے صدر محمد آفتاب اور دیگر عہدیداران کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ 100 گرام روٹی کی قیمت 6 روپے اور نان کی قیمت 12 روپے ہوگی۔ وفاقی حکومت نے آٹے ، میدے اور مزید پڑھیں

سینیٹ میں حکومت اور حزب اختلاف کی پوزیشن

اسلام آباد ( خصو صی رپورٹ) موجودہ سینیٹ میں پارٹی پوزیشن کچھ یوں ہے، اس وقت 104 کے ایوان میں 103 ارکان ہیں، حلف نہ اٹھانے والے اسحاق ڈار کے بغیر مسلم لیگ ن کے 30 سینیٹرز ہیں، ان میں 17 مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر جیتے تھے، باقی 13 آزاد حیثیت میں منتخب مزید پڑھیں

حکومت نے اوسطاً 6ارب روپے یومیہ قرض لیا ، سٹیٹ بینک

کراچی(کامرس رپورٹر)وفاقی حکومت نے مالی سال2018-19 کے دوران قرض لینے اور نئے نوٹ چھاپنے کاریکارڈ اپنے نام کرلیا۔اخراجات کے لیے بینکوں سے اوسطاً یومیہ6 ارب روپے قرض لیا اور اوسطاً ہی یومیہ ایک ارب 73 کروڑ روپے مالیت کے نئے نوٹ چھاپے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران حکومت کی طرف سے مزید پڑھیں

حکومت کابے نامی پراپرٹی کی نشاندہی پرانعامی رقم10 فیصد کرنے کا اعلان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے اقتدار میں رہتے ہوئے دبئی اور لندن کے 40،40 دورے کیے، یہ سب دورے قوم کے پیسوں سے کیے گئے، ان لوگوں نے قوم کو مقروض کردیا اور پھر قوم کی دولت کو لٹاتے رہے۔عمران خان شہباز شریف مزید پڑھیں

حکومت تبدیلی نہ لاسکی تو یہ پی ٹی آئی کی ناکامی ہوگی،جہانگیر ترین

اسلام آباد (جنرل رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے ہم اداروں میں اصلاحات کرنا چاہتے ہیں، ہماری حکو مت ملک میں تبدیلی نہ لاسکی تو یہ ہماری ناکامی ہوگی، ملک میں منتخب حکومت اور قانون پر عملدر آمد ہو رہا ہے، وزیر اعظم عمران خان 100 فیصد 5 سال پورے کریں مزید پڑھیں

سیکیورٹی اداروں نے لاپتہ افراد کا سراغ لگالیا، وفاقی حکومت کا دعویٰ

اسلام آباد (جنرل رپورٹر) وفاقی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ سیکیورٹی اداروں نے لاپتہ افراد کا سراغ لگالیا ہے جبکہ 40 سے 50لاپتہ افراد آئندہ 2 سے 3روز میں رہا ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے مذاکرات میں لاپتہ افراد سے متعلق معاملات میں پیشرفت سامنے آئی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت نے سیاحوں کیلئےزبردست کام کر دیا

پشاور(سٹاف رپورٹر ) خیبر پختونخوا حکومت نے شمالی علاقہ جات میں خوبصورت جھیلوں اور دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں سیاحت کے فروغ کے لئے نجی کمپنی کے ساتھ ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر سیاحت و کھیل خیبر پختونخوا عاطف خان کے مطابق نجی کمپنی کے ساتھ ہیلی کاپٹر سروس کے حوالے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت احتساب کو بطور ہتھیار استعمال کر رہی ہے،بختاور بھٹو

اسلام آباد(سوشل میڈیا ڈیسک)سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر گرفتاریوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت احتساب کوبطورہتھیاراستعمال کررہی ہے، مشرف اورضیاالحق بھی فارمولے سے مطلوبہ نتائج حاصل نہ کر سکے، پی ٹی آئی کی کمزورحکومت کیسے کچھ حاصل کرسکتی مزید پڑھیں

حکومت معاشی ترقی کا کوئی بھی بڑا ہدف حاصل،کرنے میں ناکام رہی،اقتصادی سروے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ نے اقتصادی سروے رپورٹ برائے مالی سال 19-2018 پیش کردی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران اقتصادی جائزہ رپورٹ پیش کرتے ہوئے مشیر خزانہ کا کہنا تھا کہ طویل عرصے سے ملکی وسائل پر توجہ نہیں دی گئی، مشکل صورت مزید پڑھیں

عید سے پہلے حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(سٹاف رپورٹر)پنجاب کے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو رواں ماہ کی تنخواہ اور پنشن کل ( جمعہ)31مئی تک ادا کر دی جائے گی۔محکمہ خزانہ کی جانب سے اکائونٹنٹ جنرل پنجاب اور تمام ضلعی افسران کو مراسلہ جاری کیا جا چکا ہے ۔31مئی کو تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کا فیصلہ یکم اور دو جون بروز مزید پڑھیں

معاشی روڈمیپ کا اعلان اخراجات میں کمی کیلئے حکومت اور فوج ایک پیج پر ہیں،مشیر خزانہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے آئندہ ایک سال کیلئے معاشی روڈمیپ کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ آئی ایم ایف بورڈ کی منظوری تک معاہدہ منظر عام پر نہیں لا سکتے، آئندہ چند ہفتوں میں آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری ہو جائے گی اور پروگرام پر عمل شروع ہو جائے مزید پڑھیں

حکومت کی جانب سے 9 ماہ میں 5.72 ارب ڈالر بیرونی قرضوں کی ادائیگی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے مالی سال کے ابتدائی 9 مہینوں میں 5.72 ارب ڈالر بیرونی قرضوں کی مد میں ادا کیے ہیں ۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق حکومت نے 9 مہینوں میں 4 ارب 13 کروڑ ڈالر بیرونی قرضوں کے اصل اور ایک ارب 58 کروڑ ڈالر سود کی مزید پڑھیں