وزیر اعظم عمران خان کی ایل او سی دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے   لائن آف کنٹرول پر چھمب سیکٹر کے قریب ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔جاری کیے گئے بیان میں وزیر اعظم عمران خان نے دھماکے کے نتیجے میں ہونے والی شہادتوں پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم نے اپنے بیان میں مذکورہ دھماکے کے نتیجے مزید پڑھیں

جرمنی میں مسلمانوں کو دھمکی آمیز خطوط،2 مساجد پر پتھرائو، قرآنی نسخے شہید

بریمین(مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی کی دو مساجد انتہا پسندوں کے نشانے پر،نارتھ ویسٹ بریمین میں واقع مسجد میں شرپسندوں نے حملہ کر کے 50 کے قریب قرآن پاک کے نسخوں کو شہید کر دیا جبکہ دوسرا واقعہ کیسل شہر میں پیش آیا ،جہاں شر پسندوں نے سنگ باری کی۔ کیسل شہر کی مرکزی مسجد ترکی اسلامی مزید پڑھیں

پاک فوج کی گاڑی پر فائرنگ اوربم حملہ،سپاہی شہید،بنوں میں فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار جاں بحق

بنوں/ راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے بویہ میں پاک فوج کی گاڑی پر فائرنگ اور بم حملہ کے نتیجے میں ایک جوان شہید ہو گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے اہلکار معمول کی گشت پر تھے کہ بویہ میں پاک فوج کی مزید پڑھیں

پارلیمنٹ,وزیراعظم ہائوس اور پی ٹی وی پر حملہ کرنیوالاایک دن کیلئے چھوٹا سا احتجاج برداشت نہیں کر سکا،مریم نواز

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ چار ماہ تک دھرنا دے کر دارالحکومت کو مفلوج کرنے ، پارلیمنٹ ، وزیراعظم ہائوس اور پی ٹی وی پر حملہ کرنیوالاایک دن کیلئے چھوٹا سا احتجاج برداشت نہیں کر سکا، پیپلز پارٹی کے سیاسی کارکنوں پر تشدد قابل مذمت ہے ۔مریم نواز مزید پڑھیں