موجودہ صورتحال میں روپے کی قدر کو نہیں سنبھال سکتے،حفیظ شیخ

کراچی(کامر س رپورٹر ) مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ کمزورمعیشت ورثے میں ملی، موجودہ صورتحال میں روپے کی قدر کو سنبھالا نہیں جاسکتا، ملک97 ارب ڈالر کا مقروض ہے، ماضی میں ترقی کیلئے پالیسیاں نہیں بنائی گئیں، ہم نے کبھی مسلسل معاشی ترقی حاصل نہیں کی، ہم بیرونی دنیا کے ساتھ کاروبار مزید پڑھیں

غیر منتخب حفیظ شیخ بجٹ پیش کر سکتے ہیں یا نہیں؟نئے آئینی بحران نے جنم لے لیا

لاہور (جنرل رپورٹر)قومی بجٹ پیش کرنے کے متعلق وزیراعظم عمران خان کے مالیاتی امور کے معاون خصوصی حفیظ شیخ کے حلف نہ اٹھانے سے ایک نئے بحران نے جنم لے لیا ۔ بجٹ پیش کرنے سے پہلے یا تو وہ حلف اٹھائیں گے یا پھر کوئی دوسرا رکن قومی اسمبلی بجٹ پیش کرے گا ، مزید پڑھیں

موجودہ حالات میں مراعات دینا ناممکن ،ٹیکسوں کا بوجھ کچھ عرصے کیلئے برداشت کرنا ہوگا،حفیظ شیخ

اسلام آباد،لاہور(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے حکومت موجودہ حالات میں مراعات دینے کی متحمل نہیں ہو سکتی اور ٹیکسوں کا بوجھ کچھ عرصے کیلئے برداشت کرنا ہوگا۔گزشتہ روز ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ کی زیر صدارت تاجروں اور صنعتکاروں کا اجلاس ہوا جس میں مشیر خزانہ نے شرکاء کو مزید پڑھیں

مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو بجٹ پیش کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہائیکورٹ نے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو بجٹ پیش کرنے سے روکنے کی درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کی جانب سے مؤقف اپنایا گیا کہ قانون کے مطابق مشیر خزانہ اس وقت بجٹ پیش نہیں مزید پڑھیں

مشیر خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک کی تقرری چیلنج

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی ) مولوی اقبال حیدر نامی شہری کی جانب سے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اور گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی تقرری کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ ایڈووکیٹ مقصود احمد کے ذریعے دائر کی گئی درخواست میں شہری مولوی اقبال حیدر کی طرف سے موقف اپنایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

غیر ملکی ذخائر 10 بلین ڈالر سے بھی کم،ملک مشکل کا شکار،حفیظ شیخ

کراچی(سٹاف رپورٹر، )وفاقی مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے پاکستان معاشی مشکلات کا شکار ہے کیونکہ غیر ملکی ذخا ئر 10 بلین ڈالر سے بھی کم رہ گئے ہیں، تاہم حالات بہتر بنانے کیلئے حکومت نے مشکل فیصلے کیے ہیں۔ آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے بعد عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک مزید پڑھیں

تیل کی قیمت کنٹرول کرنا حکومت کے ہاتھ میں نہیں، حفیظ شیخ

آئی ایم ایف کیساتھ اچھا پروگرام طے ہو جائیگا ، بجٹ میں عوام کی فلاح ترجیح ہوگی نئے بجٹ میں اخراجات اور آمدنی کے فرق کو کم کرنے کیلئے اقدامات کیے جائینگے حکومت نے اخراجات کم کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائے ہیں،تقریب سے خطاب اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ تیل مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے مذاکرات کی کامیابی کے لیے پر امید ہیں،عبدالحفیظ شیخ

مذاکرات میں آئی ایم ایف کو اقتصادی اصلاحات کے ایجنڈے سے آگاہ کیا ہے پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات آئندہ مزید چند روز جاری رہیں گے،مشیر خزانہ کی میڈیا سے گفتگو اسلا م آباد(کامرس رپورٹر)مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ ابتدائی مذاکرات کیے گئے ہیں، پرامید مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ میں بڑی تبدیلیاں، اعظم سواتی پھر کابینہ میں شامل

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اسد عمر کی جگہ حفیظ شیخ کو خزانے کی ذمہ داری دینے کے بعد کپتان کی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں سامنے آ گئیں ۔ فواد چودھری، غلام سرور خان، بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز شاہ اور شہریار آفریدی کی وزارتیں تبدیل کر دی گئیں ۔ اعظم سواتی دوبارہ کابینہ میں شامل ہو گئے ۔ مزید پڑھیں