ایسے ناقابل تردید شواہد پر کیا کسی شخص کو قید میں رکھنے کا کوئی جواز ہے؟ حسین نواز

شواہد سب کے سامنے ہیں اور تمام تر ذرائع حکومت کے پاس ہیں جج کا بیان حلفی اچانک کیسے میڈیا کو لیک ہوگیا؟ کس نے کیا؟ کیا مقصد میڈیا ٹرائل نہیں حکومتی نمائندوں نے پراپیگنڈا مشین کھولنے میں سیاہی خشک ہونے کا بھی انتظار نہ کیا،حسین نواز کا ٹویٹر پیغام لندن ،اسلام آباد(سوشل میڈیا ڈیسک)سابق مزید پڑھیں

آئے روز ناخوشگوارواقعات، حسین نواز نے ایون فیلڈ ہاؤس چھوڑ د یا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز نے ایون فیلڈ ہاؤس کی رہائش چھوڑ دی ہے۔ سابق وزیراعظم کے بیٹے اہل خانہ کے ہمراہ لندن سے باہر منتقل ہو گئے ہیں۔ میڈیا میں توجہ کا مرکزبننے کے بعد فلیٹس کے سامنے اکثر ناخوشگوار واقعات پیش آتے تھے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہمسایوں کی مزید پڑھیں