امریکا خلیجی پانیوں کے تحفظ کیلئے اتحاد چاہتا ہے، جنرل ڈنفورڈ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی چیئرمین آف جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ نے کہا ہے کہ امریکہ خلیجی پانیوں کے تحفظ کے لیے اتحاد چاہتا ہے۔ جنرل ڈنفورڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آبنائے ہرمز اور باب المندب میں آزادانہ نقل و حرکت کے لیے متعدد ممالک سے گفتگو کر رہے ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں