8 جون کے واقعات ایک نظر

واقعات 68ء – رومن سینٹ نے گالبا کے رومن شہنشاہ ہونے کا اعلان کیا ۔ 632ء رسول اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 63 سال کی عمر میں مدینۃ المنورہ میں وفات پاگئے۔ اِسی روز حضرت ابوبکر الصدیق کو خلیفۃ الرسول منتخب کر لیا گیا۔ 1042ء – ایڈورڈ معترف انگلینڈ کا بادشاہ مزید پڑھیں