جرمنی ، 3مساجد کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں ملنے کے بعد خالی کروالیا گیا

میونخ(مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی میں بیک وقت 3مساجد کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں جس کے بعد مساجد کو خالی کروالیا گیا۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق جرمنی کی تین مساجد میں بم کی اطلاع پر بھگڈر مچ گئی، پولیس نے مساجد کو خالی کروا کر سرچ آپریشن کا آغاز کیا تاہم اطلاعات جھوٹی مزید پڑھیں

جرمنی یورو لڑاکا طیاروں کی ٹکر ایک پائیلٹ ہلاک

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی میں دو یورو فائٹر طیارے آپس میں ٹکرا گئے۔ حادثے میں ایک پائلٹ ہلاک، دوسرا زخمی ہو گیا جسے ریسکیو اہلکاروں‌ نے ہسپتال منتقل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جرمن ایئر فورس کے دو یورو فائٹر طیاروں کا تصادم شمال مشرقی علاقے میں ہوا، دونوں طیاروں کے پائیٹ بروقت جہاز سے مزید پڑھیں

جرمنی میں مسلمانوں کو دھمکی آمیز خطوط،2 مساجد پر پتھرائو، قرآنی نسخے شہید

بریمین(مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی کی دو مساجد انتہا پسندوں کے نشانے پر،نارتھ ویسٹ بریمین میں واقع مسجد میں شرپسندوں نے حملہ کر کے 50 کے قریب قرآن پاک کے نسخوں کو شہید کر دیا جبکہ دوسرا واقعہ کیسل شہر میں پیش آیا ،جہاں شر پسندوں نے سنگ باری کی۔ کیسل شہر کی مرکزی مسجد ترکی اسلامی مزید پڑھیں

جرمنی میں سکھوں اور کشمیریوں کی جاسوسی کرنیوالا ’’را‘‘ کا جوڑا گرفتار

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک) کہیں پانی چوری تو کہیں سرحدی غنڈہ گردی بھارت کو دوسرے ممالک میں اپنی بے جا مداخلت پر بالکل شرم نہیں آتی اور پھر ہزیمت کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے کلبھوشن کی بلوچستان میں گرفتاری کے بعد اب یورپی ملک جرمنی میں بھی بھارتی خفیہ ایجنسی را کے لیے جاسوسی کرنے والے مزید پڑھیں

جرمنی کا پاکستان کو محفوظ ملک قرار دینے کا فیصلہ

برلن(صرف اردو ڈاٹ کام) جرمن حکومت نے پناہ گزینوں کی ملک بدری میں اضافے کیلیے دس ممالک کو محفوظ ممالک کی فہرست میں شامل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جس میں پاکستان بھی شامل ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی تفصیلات کے مطابق جرمن وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں