جیکب آباد,نجی کلینک میں 4 نومولود ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے جاں بحق

جیکب آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کے نجی کلینک میں 4 نومولود ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے جاں بحق ہو گئے۔ افسوسناک واقعہ تحصیل ٹھل میں قائم ایک نجی کلینک میں پیش آیا جہاں گزشتہ رات 4 نومولود ڈاکٹروں اور عملے کی مبینہ غفلت کی بھینٹ چڑھ گئے۔ ورثا نے ہسپتال انتظامیہ پر مزید پڑھیں

گجرات، شاپنگ مال میں ہولناک آتشزدگی،بچی اور خاتون جاں بحق، دفاتر، دکانیں تباہ

گجرات (بیورورپورٹ)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حاجی اورنگزیب بٹ کے بھمبر روڈ پر واقع علینا شاپنگ پلازہ میں ہولناک آتشزدگی نے سینکڑوں دوکانیں راکھ کے ڈھیر میں تبدیل کر دیں آتشزدگی کے اس واقعہ میں 15سالہ لڑکی اور ایک خاتون دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئیں۔ بچی کی والدہ مزید پڑھیں

کراچی،موسلادھار بارش،کرنٹ لگنے سے 2افراد جاں بحق

کراچی (سٹاف رپورٹر) شہر قائد میں تیز ہوائوں کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی اور بجلی کی تار ٹوٹنے کے باعث کرنٹ لگنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی جس کے سبب نشیبی علاقے زیر آب گئے۔ کئی علاقوں میں مزید پڑھیں

گجرات ،تیز رفتار ٹرین کار سے ٹکراگئی، ایک ہی خاندان کے 3افراد جاں بحق

گجرات (بیوروروپورٹ) راولپنڈی سے کراچی جانیوالی تیز رفتار ٹرین کار سے ٹکراگئی۔ حادثے میں ایک ہی خاندان کے 3افراد جاں بحق ڈرائیور سمیت دو شدید زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق گلیانہ روڈ کی رہائشی ایک فیملی کار پر کھاریاں سے دلو جا رہی تھی کہ ریلوے کراسنگ پر ٹرین کار سے ٹکرا گئی جس مزید پڑھیں

کربلا میں بھگدڑ عزادار پاوں تلے کچلے گئے

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک) حضرت امام حسینؓ کے یوم شہادت کے روز دنیا بھر سے لاکھوں افراد کربلا میں جمع ہوتے ہیں۔ حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اور اُن کے ساتھیوں کی عظیم قربانی کی یاد میں یوم عاشور کے موقع پر جلوس نکالے جاتے ہیں۔ عراق کے شہر کربلا میں عاشورہ محرم کے جلوس میں مزید پڑھیں

سرگودھا،پہاڑی تودہ گرنے سے 6مزدور ملبہ تلے دب کرجاں بحق

سرگودھا(بیورو رپورٹ) نواحی چک نمبر126جنوبی پتھرمارکیٹ کی پہاڑی پر کام کرنیوالے چھ مزدور پہاڑی تودہ گرنے سے ملبہ تلے دب کرجاںبحق ہوگئے ،تفصیلات کے مطابق نواحی چک نمبر126جنوبی کی پتھر مارکیت کی پہاڑی پر مزدور کام کررہے تھے کہ اچانک بلاسٹنگ کے دوران پہاڑی تودہ ان پر گرگیاجس کے نیچے آکرچھ مزدور دب گئے ،جن مزید پڑھیں

ملک بھر میں بارشوں سے 76افراد جاں بحق ہوئے،این ڈی ایم اے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) ملک بھر میں جاری حالیہ مون سون بارشوں کی تباہ کاریوں کے نتیجے میں اب تک 76افرادجاں بحق جبکہ71افراد زخمی ہوچکے ، متاثرہ علاقوں میں اب تک اشیائے خوردونوش کے18.35ٹن ، 727ٹنٹس ،1000 مبلیں ،200 پلاسٹک میٹس اور100سلیپنگ بیگز تقسیم کردیے گئے ۔این ڈی ایم اے کی اعدادوشمارکے مطابق یکم جولائی مزید پڑھیں

حسن ابدال، مسافر بس الٹنے سے بچوں، عورتوں سمیت 13افراد جاں بحق،25زخمی

حسن ابدال (مانیٹرنگ ڈیسک)سوات سے لاہور جانے والی بس براہمہ انٹرچینج پرالٹ گئی جس کے نتیجے میں 13 مسافرجاں بحق ہوگئے، موٹروے پر حادثے کا شکار ہونے والی بس میں 59 افراد سوار تھے۔سوات سے لاہور جانے والی مسافر بس گزشتہ رات 2 بجے موٹروے پر حسن ابدال کے قریب تھانہ واہ صدر براہمہ انٹرچینج مزید پڑھیں

افغانستان،امریکی فضائی حملے،خواتین,بچوں سمیت14عام شہری جاں بحق

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک )اقوام متحدہ کا کہنا ہے افغانستان میں دو فضائی حملوں میں 14عام شہری مارے گئے،طالبان کی جا نب سے قبضہ کی گئی امریکی گاڑی پر افغان فوج نے راکٹ داغ کر اسے تباہ کر دیا جس کے نتیجے میں 4جنگجو ہلاک ہوگئے جبکہ راکٹ لگنے سے 2 افغان فوجی اور 2 شہری بھی مزید پڑھیں

ہرنائی میں فائرنگ،دھماکے، 3سکیورٹی اہلکاروں سمیت 5افراد جاں بحق،ایک زخمی

ہرنائی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں فائرنگ اور دھماکے سے سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں سمیت پانچ افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔لیویز ذرائع کے مطابق ہرنائی کے علاقہ کھوسٹ میں سحری کے بعد دور دراز پہاڑی مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے کوئلہ کی کانوں میں کام کرنیوالے کان کنوں پر مزید پڑھیں