حسن ابدال، مسافر بس الٹنے سے بچوں، عورتوں سمیت 13افراد جاں بحق،25زخمی

حسن ابدال (مانیٹرنگ ڈیسک)سوات سے لاہور جانے والی بس براہمہ انٹرچینج پرالٹ گئی جس کے نتیجے میں 13 مسافرجاں بحق ہوگئے، موٹروے پر حادثے کا شکار ہونے والی بس میں 59 افراد سوار تھے۔سوات سے لاہور جانے والی مسافر بس گزشتہ رات 2 بجے موٹروے پر حسن ابدال کے قریب تھانہ واہ صدر براہمہ انٹرچینج مزید پڑھیں

افغانستان،امریکی فضائی حملے،خواتین,بچوں سمیت14عام شہری جاں بحق

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک )اقوام متحدہ کا کہنا ہے افغانستان میں دو فضائی حملوں میں 14عام شہری مارے گئے،طالبان کی جا نب سے قبضہ کی گئی امریکی گاڑی پر افغان فوج نے راکٹ داغ کر اسے تباہ کر دیا جس کے نتیجے میں 4جنگجو ہلاک ہوگئے جبکہ راکٹ لگنے سے 2 افغان فوجی اور 2 شہری بھی مزید پڑھیں

ہرنائی میں فائرنگ،دھماکے، 3سکیورٹی اہلکاروں سمیت 5افراد جاں بحق،ایک زخمی

ہرنائی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں فائرنگ اور دھماکے سے سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں سمیت پانچ افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔لیویز ذرائع کے مطابق ہرنائی کے علاقہ کھوسٹ میں سحری کے بعد دور دراز پہاڑی مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے کوئلہ کی کانوں میں کام کرنیوالے کان کنوں پر مزید پڑھیں