وہی ہوا جس کا ڈر تھا ترکی نے شام پر حملہ کر دیا

ترکی (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کی فوج نے شمالی شام پر حملہ کر دیا ہے جس کی وجہ سے کرد فورسز کے ساتھ اُن کی براہ راست جھڑپیں بھی ہو سکتی ہیں۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردغان نے اِس جنگ کا اعلان کیا ہے۔ ترکی اِس علاقے میں ایک محفوظ زون بنانا چاہتا ہے جہاں کرد مزید پڑھیں

ترکی کے فلسطین پر سخت موقف کے بعد آئی ایم ایف کی ترکی کو دھمکی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ ترکی بیرونی اور اندرونی خطرات کا شکار ہے۔ اگر انقرہ حکومت نے مزید اصلاحات نافذ نہ کیں تو معیشت کی مضبوط اور پائیدار ترقی نہیں ہوسکے گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آئی ایم ایف کے ماہرین کی ایک ٹیم نے ترکی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کشمیر ایشو کے حل کیلئے مزید کوششیں کرے،ترکی

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے مزید کوششیں کرے۔ترک وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ترکی نے مقبوضہ کشمیر پر سلامتی کونسل کے اجلاس کا خیرمقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ خطے میں تناؤ کم کرنے کیلئے سلامتی کونسل مزید پڑھیں

امریکی مخالفت کے باوجود روس کے جدید ائیر ڈیفنس سسٹم کی پہلی کھیپ ترکی پہنچ گئی

انقرا(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی مخالفت کے باوجود روس کے جدید ایس 400 میزائل ڈیفنس سسٹم کی ایک کھیپ ترکی پہنچ گئی۔ ترک وزارت دفاع کے حکام نے بتایا کہ مال بردار جہاز جمعہ کے روز دارالحکومت انقرا کے ایک ائیربیس پہنچا۔ بین الاقوامی میڈیا رپوٹس کے مطابق ترکی کا میزائل سسٹم کا حصول امریکا کی ناراضگی مزید پڑھیں

ترکی کی پاکستانی انسانی سمگلرز مافیا کیخلاف کارروائی،ایک گرفتار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی نے پاکستانی انسانی سمگلرز مافیا کے بڑے مگرمچھوں کیخلاف کارروائی شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق تر ک حکومت کو ایف آئی اے نے ترکی میں مقیم بارہ بڑے انسانی سمگلرز کی نشاندہی کی تھی،ترک اتھارٹیز نے ملک میں انسانی سمگلر کو حراست میں لے لیا جبکہ ترکی کی حکومت نے مزید پڑھیں

فتح اللہ گولن

فتح اللہ گولن پیدائش 27 اپریل 1941کو پیدا ہوئے وہ ایک ترک مبلغ، سابقہ امام، مصنف اور ایک سیاسی شخصیت ہیں۔ اس کے علاوہ وہ گولن تحریک (جسے ہزمت یا خدمت تحریک کے نام سے جانا جاتا ہے) کے بانی اور اس کی سب سے بڑی شاخ، مشترکہ اقدار کے اتحاد، کی با اثر شخصیت مزید پڑھیں

ترک قوم کو جب مشکل پڑی پاکستانی بھائیوں کو ساتھ کھڑا پایا، طیب اردگان

ہم جنگ استقلال میں برصغیر کے مسلمانوں کی حمایت کو کبھی فراموش نہیں کر سکتے ترکی کی آزادی کے لیے علامہ اقبال کی شاعری کو ہمیشہ یاد رکھیں گے،قوم سے خطاب انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ترک قوم کو جب بھی مشکل پڑی پاکستانی بھائیوں کو ساتھ کھڑا مزید پڑھیں