بیرون ملک بھیجی گئی رقوم پاکستان واپس نہیں لائی جاسکتیں، چیئرمین ایف بی آر کا اعتراف

کراچی (سٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین شبر زیدی نے اعتراف کیا ہے کہ بیرون ملک بھیجی گئی رقم واپس پاکستان نہیں لائی جاسکتی۔ایک تقریب سے خطاب میں شبرزیدی کا کہنا تھا کہ پاکستان سے ماضی میں پیسہ باہر گیا، لوگوں نے بیرون ملک محفوظ ٹھکانے بنائے، گزشتہ 20 سال میں مزید پڑھیں

378 پاکستانیوں کے بیرون ملک پانچ ارب ڈالر اثاثوں کا سراغ لگایا، شبر زیدی

اسلام آباد (کامر س رپورٹر)چیئرمین ایف بی آرشبرزیدی نے کہا ہے کہ 378 پاکستانیوں کی بیرون ملک پانچ ارب ڈالرمالیت کے اثاثوں کا سراغ لگایا گیا ہے ،247افراد کے کیسزکمشنرکوتحقیقات کیلئے بھجوائے گئے ہیں جن پراکتوبر کے آخرتک فیصلہ کردیا جائیگا۔ اسد عمرکی زیرصدارت ہونے والی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کوچیئرمین ایف بی مزید پڑھیں

پی ایچ ڈی کے لئے بیرون ملک جانے والے پچاس سے زائد اساتذہ نے واپسی سے انکار کردیا

پشاور (سٹاف رپورٹر)پی ایچ ڈی کے لئے بیرون ملک جانے والے پچاس سے زائد اساتذہ نے واپسی سے انکار کردیا ہے اوربیشتر اساتذہ نے یورپی ممالک میں رہائش اختیار کر لی ہیں ہائیر ایجو کیشن ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے صوبے کے مختلف سرکاری جامعات سے آٹھ سے دس تدریسی عملے کو ہر سال پی ایچ مزید پڑھیں

اہل مغرب سیاحت کیلئے پاکستان آتے ہیں ،ہماری اشرافیہ بیرون ملک جاتی ہے،عمران خان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے سیاحت سے ملک میں ناصرف زرمبادلہ آئیگا بلکہ لوگوں کو روزگار بھی ملے گا ۔ ا سلام آباد میں پاکستان ٹورازم سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا شاید ہی کسی ملک میں پاکستان جیسی ساحلی سیا حت ہو، پاکستان کے جیسے مزید پڑھیں