بلدیہ فیکٹری کیس میں بڑی پیش رفت ، بھیلہ برادران بیان دینے پر تیار

کراچی (نمائندہ خصوصی)سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں اہم پیش رفت، فیکٹری مالکان نے بیان دینے کی رضا مندی ظاہر کردی، انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں 27اگست کو دبئی سے ویڈیو لنک کے ذریعے بیان قلمبند کیا جائیگا۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عد الت کے روبرو سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی مزید پڑھیں

عمران خان کے مودی کو ہٹلر سے تشبیہ کا بیان عالمی اخبارات کی شہ سرخیاں بن گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان کے مودی سے متعلق بیان کو عالمی اخبارات میں پذیرائی ملنے لگی۔ دنیا کے تمام بڑے اخباروں میں وزیراعظم کا بیان ہیڈ لائنز کی زینت بنا جسے سوشل میڈیا پر بھی سراہا گیا ہے۔دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے چند روز قبل بھارتی وزیراعظم نریندر مزید پڑھیں

امریکہ ٹرمپ کے افغانستان سے متعلق بیان کی وضاحت کرے ،اشرف غنی

Afghan President

کابل(صباح نیوز)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ افغان قوم نے اپنی قسمت کا فیصلہ کرنے کا حق نہ کسی غیرملکی سربراہ کو کبھی دیانہ دے گی۔ تفصیلات کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے افغان مسئلے سے متعلق بیان پر ردعمل مزید پڑھیں