بھارت کے سابق وزیر خزانہ ارون جیٹلی وفات پاگئے

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت کے سابق وزیر خزانہ اور حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر رہنما ارون جیٹلی نئی دیلی کے ال انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں وفات پا گئے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق66 سالہ ارون جیٹلی کو طبیعت بگڑنے پر 9 اگست کو ہسپتال منتقل کیا گیا مزید پڑھیں

بھارت آگ سے کھیل رہا ہے جو اس کے سیکولرزم کو جلا کر راکھ کردیگی،صدرعارف علوی

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت اس وقت آگ سے کھیل رہا ہے جو اس کے سیکولرزم کو جلا کر راکھ کردے گی۔امریکی، کینڈین نیوز چینل ‘وائس نیوز’ سے گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت کا کہنا تھا کہ اگر بھارتی حکومت کو ایسا لگتا ہے کہ مزید پڑھیں

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو بڑا قبرستان بنا رکھا ہے، امریکی اخبار

بھارتی فوجی بغیر وارنٹ کے سرینگر اور دیگر اضلاع میں گھرو پر چھاپے ماررہے ہیں وارنٹ دکھانے یا دیگر سوال کرنے پر اس خاندان پر تشدد کرتی ہے۔امریکی میڈیا نیویارک(صرف اردو ڈاٹ کام)مریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو بڑا قبرستان بنا رکھاہے۔نیویارک ٹائمز کی گزشتہ روز مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی ملتوی

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر ) انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ایف) نے اگلے ماہ اسلام آباد میں ہونے والی پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی کو نومبر تک ملتوی کردیا۔پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈیوس کپ ایشیا اوشینا زون گروپ ون کی ٹائی 14 اور 15 ستمبر کو اسلام آباد میں طے تھی۔آئی مزید پڑھیں

اب بھارت سے مذاکرات کا امکان نہیں،عمران خان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت سے مزید مذاکرات کے کوئی امکان نہیں اور اب اس کا کوئی فائدہ نہیں۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت سے مزید بات چیت کا کوئی فائدہ نہیں ہے، پاکستان اور بھارت ایٹمی طاقت ہیں اور مزید پڑھیں

بھارت کشمیر پر قبضہ ختم کرے،امریکی قانون سازوں کا مطالبہ

واشنگٹن(صرف اردو ڈاٹ کام مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی قانون سازوں نے بھارت سے کشمیر پر قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ کردیا،اہم اراکین کانگریس نے نئی دہلی پر زور دیا ہے مقبوضہ علاقے سے قبضہ ختم کر کے کشمیریوں کو بولنے کی اجازت دی جائے۔امریکی کانگریس کی ہائوس کمیٹی برائے آرمڈ سروسز کے چیئرمین ایڈم اسمٹھ نے امریکہ مزید پڑھیں

مقبوضہ وادی میں نسل کشی کا خطرہ،عالمی برادری بھارت کو قتل عام سے روکے،جینوسائیڈ واچ

واشنگٹن(صرف اردو ڈاٹ کام مانیٹرنگ ڈیسک) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم جینوسائیڈ واچ نے مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی کے خطرے کا الرٹ جاری کردیا۔عالمی تنظیم نے اقوام متحدہ اور دنیا بھر سے بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی سے روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے وادی میں کئی لاکھ بھارتی فوجی تعینا مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کا افغانستان میں بھارت کے کردار پر شکوک و شبہات کا اظہار

واشنگٹن (مانیٹر نگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان داعش کے خلاف کارروائی کر رہا ہے لیکن انڈیا کچھ نہیں کر رہا، انہوں نے افغانستان میں بھارت کے کردار پر بھی شکوک و شبہات کا اظہار کیا۔وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ نہیں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں بھارت کو شکست

نیویارک ( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کو مقبوضہ کشمیر کے مسئلے پر جمعہ کے روز عبرت ناک سفارتی شکست کا سامنا پڑا جب سلامتی کونسل نے کشمیر کو متنازعہ قرار دیتے ہوئے بھارتی حکومت کو مقبوضہ کشمیر میں یکطرفہ اقدامات سے روک دیا۔ سلامتی کونسل کے ارکان نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں مزید پڑھیں

سلامتی کونسل میں سبکی کا خطرہ، بھارت کی دنیا کا امن تارج کرنے کی دھمکی

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر سلامتی کونسل کے اجلاس سے قبل دنیا کے امن کو خطرے میں ڈالنے کی دھمکیوں پر اتر آیا،بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے انڈیا فی الوقت جوہری ہتھیار پہلے استعمال نہ کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے لیکن مستقبل میں حالات مزید پڑھیں

بھارت کو بڑی سفارتی شکست، 50 سال بعد مسئلہ کشمیر سلامتی کونسل میں زیر بحث آئے گا

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی سطح پر بھارت کو بڑی سفارتی کا شکست کرنا پڑا اور کشمیر پر بھارتی قبضے کا معاملہ 50 سال بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل تک پہنچ گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 ختم کیے جانے اور مقبوضہ مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا

اسلام آباد/لاہور /کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اورآزاد کشمیر سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے بھارت کے یوم آزادی کے دن کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا ، سرکاری اور نیم سرکاری اداروں کی عمارتوں پر قوم پرچم سر نگوں رہا اورسیاہ پرچم لہرائے گئے ،احتجاجی ریلیوں اور مظاہروں میں بھارتی مزید پڑھیں