راولاکوٹ،بھارتی فوج کی فائرنگ سے دو بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 3 افراد شہید

راولاکوٹ(سٹاف رپورٹر)جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 3 افراد شہید ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج نے آزادکشمیر کے علاقے راولاکوٹ کی نیزہ پیر سیکٹر پر گولہ باری مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ میں ایک نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے

گاندربل، بانڈی پورہ ، کپواڑہ ، بارہمولہ ، سرینگر، اسلام آباد ، کولگام کا محاصرہ تلاشی ان علاقوں میں مسلسل 12دنوں سے تلاشی اور محاصرے کی پر تشدد کا رروائی جاری ہے سری نگر(کے پی آئی)آرٹیکل 370 اے ختم کرنے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں 65 ویں روز بھی کرفیو جاری ہے، اس دوران کچھ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج میں نفسیاتی مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ

فرسٹریشن اور ڈپریشن کے مارے بھارتی فوجی اپنے ہی ساتھیوں کی گردن مارتے بھی نظر آرہے ہیں۔ بھارتی فوج کی میڈیکل کور سے تقریبا پچاس نفسیاتی امراض کے ڈاکٹرز کی تعیناتی کی درخواست کی ہے لاک ڈان کی وجہ سے بھارتی فوجیوں کے اہل خانہ بھی ان کی خیریت کے حوالے سے پریشانی میں مبتلا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کے ہاتھوں نوجوان شہید،ادویات اور خوراک کا بحران مزیدسنگین

سرینگر/نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع گاندربل میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوںنے نوجوان کو گاندربل قصبے میں تلاشی اور محاصرے کے دوران شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وادی میں سخت ترین کرفیوبرقرار، وادی میں مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی دراندازی،چینی فوج سے جھڑپ،سرحدی کشیدگی میں اضافہ

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اور چینی سپاہیوں کے درمیان لداخ کے علاقے میں ہاتھا پائی ہوئی جس کے نتیجے میں سرحدی کشیدگی میں اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت اور چین کی فوجوں کے درمیان تصادم کا واقعہ مشرقی لداخ میں 134کلومیٹر طویل پان گونگ ٹسو جھیل کے شمالی کنارے پر پیش مزید پڑھیں

کھوئی رٹہ سیکٹر،بھارتی فوج کی فائرنگ ،گولہ بار ی ،خا تو ن زخمی،گھروں کو نقصان

سیری،اسلام آباد(سٹاف رپورٹر،مانیٹرنگ ڈیسک، نیوز ایجنسیاں) کھوئی رٹہ سیکٹر لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ بار ی گھروں کی کھڑکیاں دروانے لرز اٹھے ، بھارتی فوج نے سول آبادی کو نشانہ بنایا ،60 سالہ خاتون زخمی ہو گئیں، پاک فوج کی موثر جوابی کارروائی پر دشمن کی گنوں نے مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی سما ہنی سیکٹر کے سرحدی علاقوں پر بلا اشتعال فائرنگ،ایک شہری زخمی

سما ہنی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوج کی سما ہنی سیکٹر کے سرحدی علاقوں پر بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری، بنڈالہ پیانہ میں محمد مقصود نامی شخص بھارتی فائرنگ سے زخمی ، فوری طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو بھمبر ریفر کر دیا گیا ، تفصیلات کے مطابق سما ہنی سیکٹر پر بھارتی فوج کی مزید پڑھیں

نہتے کشمیریوں پر ظلم نہیں ڈھا سکتا،بھارتی فوج کے کرنل نے استعفا دیدیا

سرینگر/نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )مقبوضہ کشمیر میںمودی سرکار کے مظالم سے تنگ آکر بھارتی فوج میںبھی پھوٹ پڑ گئی ،بھارتی فوج کے کرنل نے اپنی حکومت کے نہتے کشمیریوں پر ظلم ڈھالنے کے احکامات ماننے سے انکار کرتے ہوئے استعفیٰ دیدیا اور ساتھ ہی انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ رات پاکستان نے میری یونٹ کے مزید پڑھیں

کشمیری کرفیو توڑکرسڑکوں پر نکل آئے،بھارتی فوجیوں کی فائرنگ سے 6شہید

سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر خصوصی حیثیت ختم کرنے اور بھارتی مظالم کے خلاف کشمیری کرفیو توڑ کر باہر نکل نکل آئے جس پربھارتی فوجیوںکی طرف سے مظاہرین پر فائرنگ کے نتیجے میں چھ افراد شہید اور 100سے زائد زخمی ہو گئے ہیں بدھ مسلسل تیسرے روز بھی مقبوضہ علاقے میں کرفیو اورکشمیر کا بیرونی مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی میں کپواڑہ میں7 نوجوانوں کو شہید کر دیا

شوپیاں میں سرچ آپریشن کے دوران گھر کے ملبے سے مزید 2 افراد کی لاشیں برآمد تصادم آرائی میں ایک فوجی اہلکار بھی مارا گیا جبکہ ایک زخمی ہوا ہے ۔ فوجی ترجمان کا دعوی مشتعل مظاہرین اور فورسز میں شدید جھڑپیں ہوئیں نصف درجن مظاہرین کو پیلٹ لگے سری نگر(کے پی آئی)مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر،بھارتی فوج کی کارروائی میں2 نوجوان شہید

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی میں مزید دو نوجوان شہید ہوگئے بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع اسلام آباد میں بھارتی فوجیوں نے تلاشی اور سرچ آپریشن کی آڑ میں اندھادھند فائرنگ کرتے ہوئے دونوجوانوں کو شہید کردیا دونوں نوجوانوں کی شناخت سجاد احمد بٹ اور توصیف احمد کے مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی نام نہاد آپریشن کی آڑ میں ریاستی دہشتگردی ،مزید 4 کشمیری شہید

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے جہاں گزشتہ روزمز ید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ میں آبادیوں کا محاصرہ کیا، گھر گھر تلاشی لی اور لاسی پور کے علاقے پنجران میں تلاشی مزید پڑھیں