مقبوضہ کشمیر،بھارتی فوج کی کارروائی میں2 نوجوان شہید

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی میں مزید دو نوجوان شہید ہوگئے بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع اسلام آباد میں بھارتی فوجیوں نے تلاشی اور سرچ آپریشن کی آڑ میں اندھادھند فائرنگ کرتے ہوئے دونوجوانوں کو شہید کردیا دونوں نوجوانوں کی شناخت سجاد احمد بٹ اور توصیف احمد کے مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی نام نہاد آپریشن کی آڑ میں ریاستی دہشتگردی ،مزید 4 کشمیری شہید

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے جہاں گزشتہ روزمز ید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ میں آبادیوں کا محاصرہ کیا، گھر گھر تلاشی لی اور لاسی پور کے علاقے پنجران میں تلاشی مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی بے حسی، گاڑی سے 13سالہ بچے کو کچل ڈالا

سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں منگل کو ضلع پونچھ کے علاقے گلپورہ میں بھارتی فوج کی ایک گاڑی نے ایک 13سالہ لڑکے کو کچل دیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق جاں بحق ہونے والے لڑکے کا نام سجاد احمد ہے اور وہ گلپورہ کا رہائشی تھا۔فوجی گاڑی کی ٹکر سے لڑکا شدید زخمی ہوگیا اور اسے مزید پڑھیں

بھارتی فوج کے سابق جنرل اپنی افواج کے ترجمان پر برس پڑے

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی فوج کے سابق جنرل اپنی افواج کے ترجمان پر برس پڑے، لیفٹیننٹ جنرل (ر)ایچ ایس پنانگ نے کہا ہے کہ گزشتہ 60گھنٹے میں ہم اپنی ساکھ کھوچکے ہیں۔ ترجمان پاک فوج کے بیان سے حالات کا پتہ چلتا ہے ۔ ہماری افواج کے ترجمان منظر سے غائب ہیں۔ ہفتے کے روز مزید پڑھیں