پہلا سیمی فائنل،بھارت کیخلاف نیوزی لینڈ ادھوری اننگز آج پھر شروع کرے گا

مانچسٹر(مانیٹرنگ ڈیسک)کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ اور بھارت کا میچ بارش سے متاثر ہوا جس کے بعد میچ کو متبادل دن پر مکمل کیا جائے گا۔نیوزی لینڈ اپنی ادھوری اننگز 211 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ پر آج پھر سے شروع کرے گی اور بقیہ 3.5 اوورز کا میچ مکمل ہوگا مزید پڑھیں

بھارت،پاکستان سے دشمنی میں ایک قدم اور آگے بڑھ گیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ایوان بالا (راجیہ سبھا ) نے پاکستان سے برآمد کردہ تمام اشیاء پر 200فیصد ڈیوٹی عائد کرنے کا قانونی بل منظور کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایوان بالا نے پیر کے روز پاکستان سے برآمد کردہ تمام سامان پر 200فیصد ڈیوٹی عائد کرنے کا ایک قانونی بل منظور کرنے کیساتھ ساتھ مزید پڑھیں

کشمیر پربھارت اور پاکستا ن کو پیشرفت کرنا ہو گی ، امریکہ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر تازہ گولہ باری اور کشیدگی کو باعث تشویش قرار دیتے ہوئے امریکہ نے واضح کیا ہے کہ کشمیر سے متعلق امریکہ کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور دونوں ممالک کی حکومتوں کو کشمیر کے معاملے پر باہمی مذاکرات میںپیش رفت کرنا ہو گی۔ غیر ملکی مزید پڑھیں

بھارت نے سری لنکا کو شکست دیدی

مانچسٹر میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈکپ 2019 کے 44 ویں میچ میں بھارت نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔بھارت نے روہت شرما اور کے ایل راہول کی شاندار سنچریوں کی بدولت 265 رنز کا ہدف 44 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔سری لنکن کپتان ڈیموتھ کرونا مزید پڑھیں

بھارت نےویسٹ انڈیز کوباآسانی 125رنزسےشکست دےدی

مانچسٹر(سپورٹس رپورر)ورلڈ کپ کے 34ویں میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو با آسانی 125 رنز سے شکست دے دی۔مانچسٹر میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کے 269 رنز کے جواب میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم صرف 143 رنز پر پویلین لوٹگئی، بھارتی بولرز نےبہترینبالنگ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیزی بیٹنگ لائن کے پرکاٹ دیے،اس مزید پڑھیں

بھارت سے ہارکے بعد خودکشی کرنا چاہتا تھا،مکی آرتھر

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ میں پاکستانی ٹیم کی ناکامی کے بعد انہوںنے خودکشی کے بارے میں سوچا تھا۔ بھارت کے خلاف قومی ٹیم کی شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم کی پرفارمنس کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

بھارت میں مذہب کی بنیاد پر تشدد افسوسناک،امریکہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) اعلیٰ امریکی عہدیدار برائے جنوبی ایشیا نے بھارت میں نو منتخب مودی حکومت پر زور دیا ہے کہ فوری طور پر مذہب کی بنیاد پر ہونیوالے تشدد کی مذمت کر کے انتہا پسندوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ذیلی کمیٹی برائے امور خا رجہ کے اجلاس میں مزید پڑھیں

بھارت کیلئے اکیلا ہی کافی ہوں،شیخ رشید

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ ملک کی ساری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اورقوم کو انڈیا کے تبصروں میں کوئی دلچسپی نہیں ہے،انڈیا کے لیے شیخ رشید اکیلا کافی ہے،ریلوے کی ٹرینوں میں پانی کی کمی ہے اور کچھ مسائل کا سامنا کرنا پڑا ہے جس مزید پڑھیں

او آئی سی مشترکہ اعلامیہ سے ٹرمپ ناراض، بھارت ،اسرائیل پریشان

واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک )او آئی سی کے اجلاس میں امریکہ اور اسرائیل ناراض ہوگئے جبکہ پاکستان نے بھارت کو ناک آٹ کر دیا۔ او آئی سی سمٹ پر اظہار خیال کرتے ہوئے امریکی ماہرین نے کہا کہ او آئی سی کے اجلاس میں امریکہ اور اسرائیل ناراض ہوگئے ہیں جبکہ پاکستان نے اچھے پتے کھیلتے مزید پڑھیں

بھارت کی شمالی ریاستوں میں شدید گرمی سے ہلاکتوں کی تعداد 160 ہو گئی

نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت کی شمالی ریاستوں میں گرمی کی شدت سے ہلاکتوں کی تعداد ایک سو ساٹھ ہو گئی، راجستھان کے شہر چورو میں درجہ حرارت پچاس سے تجاوز کر گیا۔بھارت کی شمالی ریاستیں، اتر پردیش، ہریانہ، باندہ اور راجستھان ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، شہر چورو میں درجہ حرارت مزید پڑھیں

امریکی پابندیوں کے بعدبھارت نے بھی ایران سے تیل کی درآمد بند کر دی

نئی دہلی( انٹرنیشنل ڈیسک )ایران پر امریکی پابندیوں کے بعد بھارت نے بھی ایران سے تیل کی درآمد بند کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطا بق امریکہ میں بھارتی سفیر ہرش وردھن کا کہنا ہے بھارت نے ایران سے تیل کی درآمد روک دی ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہرش ور دھن کا مزید پڑھیں

بھارت انتخابات کا آخری مرحلہ اختتام پذیر،ووٹوں کی گنتی شروع

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی الیکشن کمیشن نے ملک بھر میںووٹوں کی گنتی کیلئے انتظامات مکمل کرلیے ہیں،آج جمعرات سے بھارت کے 17ویں عام انتخابات کیلئے ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی شروع ہوجائے گی اس سلسلے میں ملک بھر سیکیورٹی کے انتظامات کیے گئے ہیں سرکاری ذرائع کے مطابق ووٹوں کی گنتی صبح8بجے شروع ہوگی اورتوقع ہے مزید پڑھیں