ہولناک آتشزدگی، جھگیاں جلنے سے 10 ہزار افراد بے گھر

بے گھر افراد نے قریبی اسکول میں عارضی پناہ لی ،آگ لگنے کی وجہ سامنے نہیں آ سکی ڈھاکہ (صرف اردو ڈاٹ کام)بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کی گنجان آبادجھگیوں میں خوفناک آگ لگنے سے 10 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے، واقعہ میں کچھ افراد زخمی بھی ہوئے، عید کی چھٹیوں کے باعث کچی مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کیخلاف ون ڈے کیریئر کا آخری میچ ہو گا،مالنگا کی ریٹائرمنٹ کی تصدیق

کولمبو(سپورٹس رپورٹر)مایہ ناز سری لنکن فاسٹ باؤلر لاستھ مالنگا نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ (کل)جمعہ کو بنگلہ دیش کے خلاف شیڈول پہلا ایک روزہ میچ ان کے کیریئر کا آخری میچ ہو گا لیکن میں ٹی ٹونٹی کیریئر جاری رکھنا چاہتا ہوں اور آئندہ برس شیڈول مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: بھارت سے مویشی لانے پر پابندی کا فیصلہ

ڈھاکہ (وائس آف ایشیا) بنگلہ دیش حکومت نے عید الضحیٰ کے دوران مقامی کسانوں اور تاجروں کے مفادات کو ذہن میں رکھتے ہوئے بھارت سے مویشیوں کے لائے جانے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈھاکہ میں ماہی و مویشی پروری کے وزیر محمد اشرف علی خان خاسرو مزید پڑھیں

پاکستان بنگلہ دیش کو شکست دے کر ورلڈ کپ میں پانچویں پوزیشن پر براجمان

لارڈز(سپورٹس رپورٹر) نوجوان فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی طوفانی بولنگ نے بنگلادیشی بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑا دیے، پاکستان کے 316 رنز کے جواب میں بنگلادیش کی پوری ٹیم 221 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ فتح کے ساتھ گرین شرٹس کا مشن ورلڈکپ اختتام پذیر ہوگیا، قومی ٹیم کو سیمی فائنل تک رسائی کے لیے 311 مزید پڑھیں

بھارتی ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیشی مزاحمت دم توڑ گئی

برمنگھم(سپورٹس رپورٹر) کرکٹ ورلڈکپ میں بھارت کے 315 رنز کے جواب میں بنگلادیش کی ٹیم 286 رنز پر پویلین لوٹ گئی ۔نمایاں بنگالی بیٹسمینوں میں سے شکیب الحسن نے سب سے زیادہ 66 رنز اسکور کئے۔سومیا سرکار نے 33 جب کہ تمیم اقبال نے 22 رنز بنائے جبکہ سیف الدین نے ناٹ آوٹ 51 رنز مزید پڑھیں

28 جون کے واقعات ایک نظر میں

واقعات 1894ء لیبر ڈے امریکہ کی سرکاری تعطیل بن گیا 1950ء جنوبی کوریا نے سیول پر قبضہ کیا 1981ء تہران میں بم دھماکا 73 ہلاک 2005ء کینیڈا ہم جنس شادی کو قانونی قرار دینے والا تیسرا ملک بنا ولادت 1712ء ژاں ژاک روسو انسانی مساوات کا مبلغ، جینوا کا ایک فلسفی اور انشا پرداز، جس مزید پڑھیں

بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کو چاروں شانے چت کر دیا

ٹاؤنٹن(سپورٹس رپورٹر) کرکٹ ورلڈ کپ کے 23ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے بنگلا دیش کو جیت کے لیے 322 رنز کا ہدف دیا تھا۔میچ میں بنگلا دیش نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے جس کے جواب میں ویسٹ انڈیز کی جانب سے اننگز کا آغاز کرس گیل مزید پڑھیں

سری لنکا اور بنگلہ دیش کا میچ بارش کے باعث منسوخ

برسٹول(سپورٹس رپورٹر)بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان ورلڈکپ کا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا جس کے نتیجے میں دونوں ٹیموں کے حصے میں ایک ایک پوائنٹ آیا۔ آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کے 16ویں میچ میں سری لنکا اور بنگلادیش کی ٹیموں کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ2019،انگلینڈ نے بنگلہ دیش کو شکست دے دی

کارڈف(مانیٹرنگ ڈیسک)کارڈف میں کھیلے گئے میچ میںانگلینڈکے 387 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش کی پوری ٹیم 280 رنز پرآوٹ ہوگئی۔ شکیب الحسن کے 121 رنز بھی ٹیم کے کام نہ آئے ، ان کے سوا کوئی بیٹسمین بڑی اننگز نہ کھیل سکا، تمیم اقبال 21، سومیا سرکار 2، مشفق الرحیم 44، محمد متھن مزید پڑھیں

بنگلادیش کے ہاتھوں جنوبی افریقا کو 21 رنز سے شکست ۔

بنگال ٹائیگرز کے 331 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقا کی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 309 رنز بناسکی۔ لندن کے اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی نے ٹاس جیت کر پہلے بنگلادیش کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ بنگلا دیش کی جانب مزید پڑھیں

سفارتی تعلقات میں کشیدگی،بنگلہ دیش نے پاکستانیوں کیلئے ویزوں کا اجراء روک دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلہ دیش نے پاکستانیوں کیلئے ویزے کا اجرا ء روک دیا ہے جس کے بعد پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین سفارتی تعلقات مزید کشیدہ ہوگئے،سفا رتی ذ را ئع کے مطابق بنگلہ دیش نے پاکستانیوں کیلئے ویزے کا اجرا روک دیا، پاکستانی شہریوں کو پچھلے 7 روز سے ویزے جاری نہیں مزید پڑھیں

چین کا بنگلہ دیش کیلئے 1000 فائر فائٹنگ موٹرسائیکلوں کا عطیہ

موٹر سائیکل ایک خصوصی تقریب میں چینی سفارتکار نے بنگلہ دیشی حکام کے حوالے کیے ڈھاکہ(آئی این پی/شِنہوا)چینی حکومت نے بنگلہ دیش کو ایک ہزار فائر فائٹنگ موٹر سائیکلوںکا عطیہ دیا ہے۔ تاکہ بنگلہ دیشی حکومت کا محکمہ سول ڈیفنس آگ پر قابو پانے کیلئے اپنی اہلیت میں اضافہ کرسکیں ، بنگلہ دیش میں چینی مزید پڑھیں