بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کو چاروں شانے چت کر دیا

ٹاؤنٹن(سپورٹس رپورٹر) کرکٹ ورلڈ کپ کے 23ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے بنگلا دیش کو جیت کے لیے 322 رنز کا ہدف دیا تھا۔میچ میں بنگلا دیش نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے جس کے جواب میں ویسٹ انڈیز کی جانب سے اننگز کا آغاز کرس گیل مزید پڑھیں

سری لنکا اور بنگلہ دیش کا میچ بارش کے باعث منسوخ

برسٹول(سپورٹس رپورٹر)بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان ورلڈکپ کا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا جس کے نتیجے میں دونوں ٹیموں کے حصے میں ایک ایک پوائنٹ آیا۔ آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کے 16ویں میچ میں سری لنکا اور بنگلادیش کی ٹیموں کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ2019،انگلینڈ نے بنگلہ دیش کو شکست دے دی

کارڈف(مانیٹرنگ ڈیسک)کارڈف میں کھیلے گئے میچ میںانگلینڈکے 387 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش کی پوری ٹیم 280 رنز پرآوٹ ہوگئی۔ شکیب الحسن کے 121 رنز بھی ٹیم کے کام نہ آئے ، ان کے سوا کوئی بیٹسمین بڑی اننگز نہ کھیل سکا، تمیم اقبال 21، سومیا سرکار 2، مشفق الرحیم 44، محمد متھن مزید پڑھیں

بنگلادیش کے ہاتھوں جنوبی افریقا کو 21 رنز سے شکست ۔

بنگال ٹائیگرز کے 331 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقا کی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 309 رنز بناسکی۔ لندن کے اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی نے ٹاس جیت کر پہلے بنگلادیش کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ بنگلا دیش کی جانب مزید پڑھیں

سفارتی تعلقات میں کشیدگی،بنگلہ دیش نے پاکستانیوں کیلئے ویزوں کا اجراء روک دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلہ دیش نے پاکستانیوں کیلئے ویزے کا اجرا ء روک دیا ہے جس کے بعد پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین سفارتی تعلقات مزید کشیدہ ہوگئے،سفا رتی ذ را ئع کے مطابق بنگلہ دیش نے پاکستانیوں کیلئے ویزے کا اجرا روک دیا، پاکستانی شہریوں کو پچھلے 7 روز سے ویزے جاری نہیں مزید پڑھیں

چین کا بنگلہ دیش کیلئے 1000 فائر فائٹنگ موٹرسائیکلوں کا عطیہ

موٹر سائیکل ایک خصوصی تقریب میں چینی سفارتکار نے بنگلہ دیشی حکام کے حوالے کیے ڈھاکہ(آئی این پی/شِنہوا)چینی حکومت نے بنگلہ دیش کو ایک ہزار فائر فائٹنگ موٹر سائیکلوںکا عطیہ دیا ہے۔ تاکہ بنگلہ دیشی حکومت کا محکمہ سول ڈیفنس آگ پر قابو پانے کیلئے اپنی اہلیت میں اضافہ کرسکیں ، بنگلہ دیش میں چینی مزید پڑھیں