بنوں,جائیداد کے تنازع پر چھوٹے بھائی نے دو بھائیوں کو قتل کردیا

بنوں(نمائندہ خصوصی) جائیداد کے تنازع پر چھوٹے بھائی نے فائرنگ کرکے دو بھائیوں کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق بنوں کے علاقے ڈومیل پٹول خیل میں جائیداد کے تنازع پر بھائیوں میں جھگڑا ہوا جس دوران چھوٹے بھائی سے طیش میں آکر اپنے ہی بھائیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو بھائی جاں بحق مزید پڑھیں

کراچی اور بنوں میں پولیو وائرس کی انتہائی درجے تک موجودگی کا انکشاف

کراچی,بنوں(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی اور بنوں میںمیں پولیو وائرس کی موجودگی انتہائی درجے تک بڑھنے کا انکشاف ہوا ہے۔انسداد پولیو سیل کی جانب سے کئے گئے ماحولیاتی نمونوں کے سروے نے شہر کے 10 سے زائد مقامات کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس سامنے آنے کی تصدیق بھی کر دی ۔نجی ٹی وی کو حاصل دستاویزات کے مزید پڑھیں