سندھ پر قبضے کی کوشش کی تو وفاقی حکومت کو گھر جانا پڑے گا،بلاول بھٹو

حیدر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وفاق کراچی پر قبضہ کرنا چاہتا ہے، وفاقی وزیر نے کل کراچی پر قبضے کا پلان پیش کیا، سندھ کے وسائل پر کسی صورت قبضہ نہیں کرنے دیں گے، ملک کا نظام چلانا ہے تو بھٹو کا آئین ماننا ہوگا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کا شہیدوں کو خراج عقیدت اور ان کے خاندانوں سے یکجہتی کا اظہار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے مسلح افواج کے شہیدوں کو خراج عقیدت اور ان کے خاندانوں سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کا دن ہمارے تمام شہیدوں بشمول سپاہیوں و سویلین کی قربانیوں کو یاد کرنے کا دن ہے۔ ایک مزید پڑھیں

عدالتی حکم کے باوجود والد سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی، بلاول بھٹو

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے عدالتی حکم کے باوجود نیب ہمیں اپنے والد سے ملنے کی اجازت نہیں دے رہا، عدالت نے گزشتہ روز مجھے اور آصفہ کو والد سے ملنے کی اجازت دی۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے مزید پڑھیں

گھوٹکی الیکشن میں تبدیلی والوں کو شکست ہوئی،بلاول بھٹو

گھوٹکی(جنرل رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے گھوٹکی کے ضمنی الیکشن کی کامیابی پرسردارمحمدبخش مہرکو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ میں گھوٹکی کے عوام کا شکر گزار ہوں جنہوں نے ہمارے ساتھ مل کر سلیکٹیڈ وزیراعظم کو پیغام دیا ہے کہ نیا پاکستان نہ کھپے،گھوٹکی الیکشن میں عوام دشمن بجٹ، نیا پاکستان مزید پڑھیں

عالمی سطح پر حکومتی اقدامات کی غیرمشروط حمایت کرتے ہیں،بلاول بھٹو

Bilawal Bhutto Zardari

اسلام آباد(جنرل رپورٹر ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کی خارجی محاذ پر غیر مشروط حمایت دینے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ ہر ایک کو دنیا کو پاکستان کے ساتھ انگیج کرنے کی کوششوں کی حمایت کرنی چاہئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول مزید پڑھیں

بلاول کو سب سے پہلے اپنے باپ اور پھوپھی کے خلاف تحریک چلانا ہو گی

فریال تالپور اور شہباز شریف کو ڈھیل حاصل ہے،ڈیل نہیں ہو سکتی،شیخ رشید آصف زرداری چھاتی کے ساتھ پتے لگا کر تاش کھیلنے والا انسان ہے،بلاول کو بیچ میں رگڑ رہا ہے ملک میں کچھ بھی ہو سکتا ہے لیکن نواز شریف اور زرداری کی حکومت نہیں آ سکتی آئندہ 15 روز میں مزید جھاڑو مزید پڑھیں

اپوزیشن رہنماؤں کو فرضی مقدمات میں پابند سلاسل کرنا احتساب نہیں انتقام،بلاول بھٹو

اسلام آباد (جنرل رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے کہا ہے کہ اپوزیشن رہنماؤں کو فرضی اور جعلی مقدمات میں جیلوں میں ڈالنا احتساب نہیں انتقام ہے۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک بیان میں کہاکہ میرے ترجمان اور سینیٹ انسانی حقوق کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر پر مزید پڑھیں

نااہل حکومت کی تباہ کن پالیسیوں پر جیالے خاموش نہیں رہ سکتے، بلاول بھٹو

تجاوزات کی آڑ میں غرباء کے گھر گرانا بڑا ظلم ، اسلام آباد کے پارٹی عہدیداروں سے خطاب اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے نااہل حکومت نے ملکی معیشت کو تباہ کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس بتا رہی ہیں صرف چار روز میں غیرملکی قرضوں میں ایک ہزار ارب مزید پڑھیں

حکومت لاپتاافراد سے متعلق بل کو وزارتوں کے درمیان فٹبال نہ بنائے،بلاول بھٹو

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے عوام دشمن بجٹ پر بی این پی حکومت کا ساتھ نہ دے ہمیں امید ہے ڈے کیئر بل اسمبلی سے منظور کرا لیں گے، بی این پی نے بلوچستان کی محرومیوں کا معاملہ اٹھایا ہے، ہمارے کارکنوں کو ماورائے عدالت قتل کیا گیا ،میرا مزید پڑھیں

مریم نواز کل بلاول بھٹو کے افطار ڈنر میں شریک ہوں گی

لاہور ( مانیٹر نگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اتوار کے روز چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے افطار ڈنر میں شریک ہوں گی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اتوار کے روز سیاسی رہنمائوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا ہے۔ انہوں نے افطار ڈنر میں مزید پڑھیں

وزیراعظم پر کون نظر رکھے گاکہیں خودکشی نہ کرلیں,بلاول بھٹو

کراچی (سٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے سندھ حکومت کی جانب سے میسر علاج معالجے کی بہترین سہولیات سے فقط صوبہ کے عوام نہیں بلکہ ملک بھر سے آنیوالے مریض بھی اس مستفید ہورہے ہیں ۔سندھ حکومت وبائی و دیگر پھیلنے والے امراض کی روک تھام کیلئے اقدامات مزید پڑھیں

پارلیمینٹ کی منظوری کے بغیر آئی ایم ایف کیساتھ ڈیل مسترد کر دینگے،بلاول بھٹو

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،آئی این پی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیل پارلیمنٹ سے منظور نہ کرائی گئی تو ہم اسے مسترد کریں گے، ن لیگ سے چیئرمین پی اے سی تبدیل کرنے پر بات نہیں ہوسکی،انہیں مشورہ دوں گا ایسی کوئی بات ہے بھی مزید پڑھیں