بلاول کو سب سے پہلے اپنے باپ اور پھوپھی کے خلاف تحریک چلانا ہو گی

فریال تالپور اور شہباز شریف کو ڈھیل حاصل ہے،ڈیل نہیں ہو سکتی،شیخ رشید آصف زرداری چھاتی کے ساتھ پتے لگا کر تاش کھیلنے والا انسان ہے،بلاول کو بیچ میں رگڑ رہا ہے ملک میں کچھ بھی ہو سکتا ہے لیکن نواز شریف اور زرداری کی حکومت نہیں آ سکتی آئندہ 15 روز میں مزید جھاڑو مزید پڑھیں

اپوزیشن رہنماؤں کو فرضی مقدمات میں پابند سلاسل کرنا احتساب نہیں انتقام،بلاول بھٹو

اسلام آباد (جنرل رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے کہا ہے کہ اپوزیشن رہنماؤں کو فرضی اور جعلی مقدمات میں جیلوں میں ڈالنا احتساب نہیں انتقام ہے۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک بیان میں کہاکہ میرے ترجمان اور سینیٹ انسانی حقوق کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر پر مزید پڑھیں

نااہل حکومت کی تباہ کن پالیسیوں پر جیالے خاموش نہیں رہ سکتے، بلاول بھٹو

تجاوزات کی آڑ میں غرباء کے گھر گرانا بڑا ظلم ، اسلام آباد کے پارٹی عہدیداروں سے خطاب اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے نااہل حکومت نے ملکی معیشت کو تباہ کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس بتا رہی ہیں صرف چار روز میں غیرملکی قرضوں میں ایک ہزار ارب مزید پڑھیں

حکومت لاپتاافراد سے متعلق بل کو وزارتوں کے درمیان فٹبال نہ بنائے،بلاول بھٹو

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے عوام دشمن بجٹ پر بی این پی حکومت کا ساتھ نہ دے ہمیں امید ہے ڈے کیئر بل اسمبلی سے منظور کرا لیں گے، بی این پی نے بلوچستان کی محرومیوں کا معاملہ اٹھایا ہے، ہمارے کارکنوں کو ماورائے عدالت قتل کیا گیا ،میرا مزید پڑھیں

مریم نواز کل بلاول بھٹو کے افطار ڈنر میں شریک ہوں گی

لاہور ( مانیٹر نگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اتوار کے روز چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے افطار ڈنر میں شریک ہوں گی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اتوار کے روز سیاسی رہنمائوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا ہے۔ انہوں نے افطار ڈنر میں مزید پڑھیں

وزیراعظم پر کون نظر رکھے گاکہیں خودکشی نہ کرلیں,بلاول بھٹو

کراچی (سٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے سندھ حکومت کی جانب سے میسر علاج معالجے کی بہترین سہولیات سے فقط صوبہ کے عوام نہیں بلکہ ملک بھر سے آنیوالے مریض بھی اس مستفید ہورہے ہیں ۔سندھ حکومت وبائی و دیگر پھیلنے والے امراض کی روک تھام کیلئے اقدامات مزید پڑھیں

پارلیمینٹ کی منظوری کے بغیر آئی ایم ایف کیساتھ ڈیل مسترد کر دینگے،بلاول بھٹو

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،آئی این پی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیل پارلیمنٹ سے منظور نہ کرائی گئی تو ہم اسے مسترد کریں گے، ن لیگ سے چیئرمین پی اے سی تبدیل کرنے پر بات نہیں ہوسکی،انہیں مشورہ دوں گا ایسی کوئی بات ہے بھی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی کرپشن کوبے نقاب کیا جائے، بلاول کی پارٹی رہنمائوں کو ہدایت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اردو زبان پر عبور نہ ہونے کے باعث ’’خان صاحب سمجھتی ہے‘‘ کا جملہ علطی سے ادا ہوگیا جان بوجھ کر ایسا نہیں کیا۔ تحریک انصاف کی کرپشن کو ہر سطح پر بے نقاب کرنے کیلئے پارٹی رہنمائوں کو ہدایات مزید پڑھیں

تھر کول منصوبہ گڈ گورننس کی بہترین مثال ، بلاول

تھرپارکر(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے تھرکول منصوبے کو گڈگورننس کی بہترین مثال قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ باقی سب باتیں کرتے ہیں لیکن ہم نے کرکے دکھایا، یہ ہوتا ہے نیا پاکستان اور یہ ہوتے ہیں میگا پراجیکٹ۔تھرپارکر میں 2تھرکول پاور پلانٹس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ مزید پڑھیں

عمران خان کا حشر مشرف جیسا ہو گا،بلاول بھٹو

کراچی(سٹاف رپورٹر)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ احتساب پر کوئی اعتراض نہیں ہے مگر احتساب سب کا ہونا چاہیے ،نیب کے ہاتھ خون سے رنگے ہوئے ہیں، سابق آفیسر اسدمنیر کے ساتھ جو نیب نے کیا اس پر چیف جسٹس نے بھی نوٹس لیا ہے اسلام آباد میں نیب میں پیشی مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی ہمیشہ ٹارگٹ رہی ،ہر قسم کے حالات کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں،بلاول بھٹو

لاڑکانہ (سٹاف رپورٹر) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ صرف بھٹو کا ٹرائل ہی راولپنڈی میں ہوتا ہے، مقدمات کا سامنا کریں گے، احتساب کے نام پر انتقام لیا جا رہا ہے۔ ایک،دوسال سے اویس مظفر سے کوئی رابطہ نہیں ہوا، پٹرول بم گرانے سے توجہ ہٹانے کیلئے رابطوں کی خبر مزید پڑھیں

آمروں کا مقابلہ کیاعمران خان کیا چیز، بلاول

نوابشاہ(سٹاف رپورٹر)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایوب،ضیاء اور مشرف کی آمریت کا مقابلہ کیا یہ عمران خان کیا چیزہے،ہماری زبان بندی نہیں کی جاسکتی،نیب پرویزمشرف کی باقیات ہے،کرپٹ لوگوں کوپکڑیں،کرپشن ختم کریں مگرہمیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے،کرپشن ختم کرنی ہے توایسا ادارہ بنانا پڑے گا جہاں تمام پاکستانیوں مزید پڑھیں