بجٹ میں ٹیکسز کیخلاف 13جولائی کو شٹر ڈائون ہڑتال کی کال پر تاجر تنظیمیں تقسیم

لاہور(کامرس رپورٹر)حالیہ بجٹ میں ٹیکسز کے نفاذ کے خلاف 13جولائی کودی گئی شٹر ڈائون ہڑتال کی کال پر تاجر تنظیمیں تقسیم ہو گئیں ، ٹریڈرز الائنس نے صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال سے کامیاب مذاکرات کے بعد 13جولائی کی ہڑتال موخر کر دی جبکہ آل پاکستان انجمن تاجران نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

بجٹ منظورکرانیوالا عوام کا مجرم،اپوزیشن مسائل کی درست عکاسی نہیں کر رہی،مریم نواز

لاہور (جنرل رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شر یف نے کہا ہے حکومت ہر محاذ پر ناکام ہو چکی ،گرفتاریاں دیکھ لیں ، ڈرنے کی کوئی وجہ نہیں ،جلسے و جلوسوں کا شیڈول تیار ہے،نواز شریف کو دل کا عارضہ ہے اور ان کی طبیعت بہتر نہیں ۔ میرے پاس مزید پڑھیں

بلوچستان کابینہ کا اجلاس کل ہوگا،بجٹ کی منظوری دی جائیگی

کوئٹہ (سٹاف رپورٹر)بلوچستان کابینہ کا اجلاس(کل) پیر کو ہوگا جس میں بجٹ کی منظوری دی جائیگی جبکہ صوبائی بجٹ 19جون کو پیش کیا جائیگا ،بلوچستان حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں شعبہ صحت کیلئے 24ارب 50کروڑ سے زائد رقم مختص کرنے کی تجویزدیدی ،تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں صحت مزید پڑھیں

بجٹ کے بعد خود ساختہ مہنگائی، اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں 10سے 15فیصد اضافہ

لاہور (سٹی رپورٹر) وفاقی حکومت کی جانب سے بجٹ کی پیشی کے بعدشہر بھر کے متعدد ہول سیلرز اور دوکانداروں کی طرف سے خود ساختہ مہنگائی کر کے اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں 10سے 15فیصد اضافہ کر دیا گیا جبکہ متعدد دکانوں پر حالیہ ریٹ لسٹ ہی آویزان نہیں کی گئی ہے۔ حکومت کی جانب مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ غربت,بیروزگاری ومہنگائی کا طوفان قرار

لاہور(کامرس رپورٹر ) اقتصاد ی ماہرین نے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر شدید تحفظات کااظہار کرتے ہوئے کہاہے اس بجٹ کے نتیجے میں ملک میں غربت ، بیروزگاری او رمہنگائی میں اضافہ ہوگا ۔ انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک بینکنگ اینڈ فنانس کے چیئرمین ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی نے کہا آئندہ بجٹ بنیادی طور پر مزید پڑھیں

غیر منتخب حفیظ شیخ بجٹ پیش کر سکتے ہیں یا نہیں؟نئے آئینی بحران نے جنم لے لیا

لاہور (جنرل رپورٹر)قومی بجٹ پیش کرنے کے متعلق وزیراعظم عمران خان کے مالیاتی امور کے معاون خصوصی حفیظ شیخ کے حلف نہ اٹھانے سے ایک نئے بحران نے جنم لے لیا ۔ بجٹ پیش کرنے سے پہلے یا تو وہ حلف اٹھائیں گے یا پھر کوئی دوسرا رکن قومی اسمبلی بجٹ پیش کرے گا ، مزید پڑھیں

کوشش ہے بجٹ میں ممکنہ حد تک کفایت شعاری کی جائے, عمران خان

اسلام آباد ( مانیٹر نگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بجٹ میں بلوچستان کے پسماندہ مقامات اور انضمام شدہ علاقوں پر توجہ ہے۔ کوشش ہے بجٹ اخراجات میں ممکنہ حد تک کفایت شعاری کی جائے۔وزیراعظم عمران خان سے گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان، وزیراعلیٰ کے پی کے محمود خان، وزیر مواصلات مراد سعید، مزید پڑھیں

مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو بجٹ پیش کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہائیکورٹ نے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو بجٹ پیش کرنے سے روکنے کی درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کی جانب سے مؤقف اپنایا گیا کہ قانون کے مطابق مشیر خزانہ اس وقت بجٹ پیش نہیں مزید پڑھیں

حکومت نے 24مئی کو بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے چوبیس مئی کو بجٹ پیش کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا اور اس سلسلے میں بجٹ کے خلاف اپوزیشن کے احتجاج کی حکمت عملی بھی تیار کرلی ۔ذرائع کے مطابق نئے مالی سال کا بجٹ عید کے بعد منظور کرایا جائیگا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی شرائط کے پیش نظر مزید پڑھیں