لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش ، موسم خوشگوار

نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا،درخت اکھڑ گئے،کئی علاقوں میں بجلی معطل لاہور ،فیصل آباد، گوجرانوالہ (رپورٹر، نمائندے، ایجنسیاں) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں رات گئے آندھی اور موسلا دھار بارش ہوئی، نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور، فیصل آباد، چکوال، خانیوال، جھنگ، بھکر، منڈی بہاالدین،میانوالی، گوجرانوالہ، چونیاں، سانگلہ مزید پڑھیں

پنجاب میں بارشوں سے پونے 7لاکھ ایکڑ فصلیں متاثر،8ارب کی صرف گندم تباہ

لاہور (سٹاف رہورٹر ) پنجاب میں بارشوں سے پونے 7لاکھ ایکڑ پر کاشت فصلیں متاثر ہوئیں ، بارشوں سے 5 لاکھ 65 ہزار ایکڑ پر کھڑی گندم کی فصل تباہ ہوگئی،جھنگ،خانیوال،ڈی جی خان اور چکوال میں گندم کی فصل سو فیصد متاثر ہوئی،کل پانچ ہزار دو سو بائیس دیہاتوں میں مقیم کاشکاروں کی فصلیں متاثر مزید پڑھیں

ملک بھر میں طوفانی بارش، چھتیں گرنے سے 4 بچیاں جاں بحق، متعدد زخمی

طوفانی بارشوں سے سڑکیں، گلیاں اور نشیبی علاقے تالاب کا منظر پیش کرنے لگے فصلیں تباہ ہو گئیں ،بجلی معطل ، علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر فضائی آپریشن متاثر حویلی لکھاںمیں بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی، 3بچیاں جاں بحق، 3افراد شدید زخمی ہوگئے گوجرانوالہ میں مکان کی چھت گرنے سے مزید پڑھیں

افغانستان میں بارشیں اور سیلاب سے 20 افراد جاں بحق، 10 لاپتہ

موسلا دھار بارشوں نے قندھار شہر اور 6اضلاع کو شدید متاثر کیا،ہرات میں سینکڑو ں گھروں کو نقصان سیلابی ریلے میں متعدد گاڑیاں بہہ گئیں،متاثرہ علاقوں کے لوگوں نے سکولوں، مساجد اور سرکاری عمارتوں میں پناہ لی کابل(صباح نیوزمانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے جنوبی علاقوں میں بارشوں کے بعد سیلاب سے 20افراد جاں بحق اور 10لاپتا ہوگئے۔ مزید پڑھیں

ملک بھرمیں بارشیں،پہاڑوں پر برفباری،چھت گرنے سے2بچیاں جاں بحق،5زخمی

آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان ، اسلام آباد ،کراچی سمیت سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کے باعث موسم مزید سرد ہوگیا ،شدید بارف باری کے باعث گلیات سمیت کئی علاقوں میں رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں جس کی وجہ سے لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ مزید پڑھیں