بارش نے پاکستان کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

برسٹل(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ورلڈ کپ 2019 کا میچ بارش کے باعث کے منسوخ کردیا گیا اور دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔ورلڈ کپ کے شیڈول کے مطابق پاکستانی ٹیم کو اپنا تیسرا میچ سری لنکا کے خلاف برسٹل کے مقام پر کھیلنا تھا جہاں کپتان سرفراز احمد جیت مزید پڑھیں

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ورلڈ کپ کا وارم اپ میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا

پاکستانی ٹیم 31 مئی سے ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنی ورلڈ کپ مہم کا آغاز کرے گی ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ بھی بارش کے سبب منسوخ کردیا گیا لندن(سپورٹس ڈیسک)عالمی کپ سے قبل آخری مرتبہ پریکٹس کے لیے پاکستان کی ٹیم کو گزشتہ روز کارڈف میں بنگلہ دیش سے مقابلہ کرنا مزید پڑھیں

تیز آندھی اور بارش,شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی غائب

لاہور(نمائندہ خصوصی)شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی غائب ہو گئی شہر میں تیز آندھی اور بارش کے باعث لیسکو کے 200 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے بجلی بندش کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔۔۔۔ لیسکو ترجمان کے مطابق بارش ختم ہونے کے بعد لیسکو کے تمام فیڈر بحال کر دیئے مزید پڑھیں

مودی کابینہ کی تشکیل کیلئے متحرک،کانگریس میں استعفوں کی بارش

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے الیکشن جیتنے کے بعد نئی حکومت کی تشکیل کا سلسلہ شروع کر دیا ۔ انہوں نے جمعے کو نئی کابینہ کے حوالے سے پارٹی کے سینئر رہنمائوں سے مشاورت کی، ایسے اندازے لگائے گئے ہیں کہ نئی کابینہ میں نئے نام سامنے آ سکتے ہیں ۔ دوسری جانب مزید پڑھیں

لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

اسلام آباد(جنرل رپورٹر) لاہور سمیت ملک کے متعدد علاقوں میں سے بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور روالپنڈی میں بونداباندی ہوئی۔تفصیلات کے مطابق لاہور، فیصل آباد، سرگودھا اور چنیوٹ میں بھی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے مختلف شروں میں تیز ہواؤں اور بارش کے باعث رمضان مزید پڑھیں

آندھی اور بارش کی وجہ سے پنجاب میں گندم کی کھڑی فصل کو نقصان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حالیہ آندھی اور بارش کی وجہ سے پنجاب میں گندم کی کھڑی فصل کو نقصان پہنچا ہے اور ایک لاکھ 50 ہزارٹن پیداوارمتاثر ہوئی ہے۔ ربیع سیزن 2018-19ء کے دوران صوبہ میں 16.165 ملین ایکڑ رقبہ پر گندم کا شت کی گئی ہے جس کا پیداواری ہدف 19.5ملین ٹن مقرر کیا مزید پڑھیں

چند روز ملک بھر میں موسم شدید گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور( نیوز رپورٹر)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز میں ملک بھر میں شدید گرمی کازرو ررہے گا اور دن بدن درجہ حرارت میں اضافہ ریکارڈ کیا جائے گا جبکہ دھوپ کی شدت میں بھی تیزی ہوگی ملک بھر میں ابھی کس بھی مقام پربارش کا کوئی امکان نہیں ہے جبکہ گرم مطلوب ہوائیں بھی مزید پڑھیں

ملک بھر میں بارش، برفباری، چھتیں گرنے سے 2بچوں سمیت 4افراد جاں بحق

لاہور ،اسلام آباد میں جھڑی ، ٹھنڈی ہوا کے جھونکوں نے موسم خوشگوار بنا دیا، پشاور، صوابی، ڈی آئی خان میں بھی تیز بارش میزئی اڈہ گلستان ،قلعہ عبداللہ ،ہنگوکربوغا شریف اور اٹکمیں چھتیں گرنے سے خاتون، دو بچیاں اور ایک شخص جاں بحق /لاہور،پشاور(صرف اردو ڈاٹ کام) اسلام آبا، لاہور اور کوئٹہ سمیت کئی مزید پڑھیں

27 فروری کو طاقتور بارشی سسٹم ملک میں داخل ہوگا، شدید بارشوں کے بعد سیلاب کا خطرہ

اسلام آباد(صرف اردو ڈاٹ کام) آئندہ ہفتے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے جس کے باعث بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں ایک مرتبہ پھر سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ماہرین موسمیات کے مطابق مغربی ہوائوں کا بارش برسانے والا کمزور سلسلہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں پاکستان میں داخل ہوگا جس کے مزید پڑھیں

ملک کے مختلف شہروں میں بارش سےسردی کی شدت میں اضافہ

مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری، مارچ کے مہینے تک بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشن گوئی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب اور ملک کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے مزید پڑھیں