تعفن زدہ لاشیں (سچی کہانیاں) بابا جیونا

وہ میرے قریبی دوست عباس کے جاننے والوں کی حویلی تھی۔ وسیع و کشادہ، کسی گائوں میں بڑے زمیندار کے ڈیرے جیسی۔ کھلا صحن، صحن میں مرغیوں، کبوتروں، کے کچے ڈربے، ایک طرف بڑے خطرناک منہ والا دم کٹا ہیبت ناک رال ٹپکاتا گلٹیر کتا بندھا تھا۔ جو ہر آنے والے کو بھونک کر خوش مزید پڑھیں