بے نامی جائیداد وں اور اکاؤنٹس کیخلاف کارروائی کیلئے ایف بی آر میں نیا شعبہ قائم

اسلام آباد (کامر س رپورٹر)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بے نامی جائیداد اور اکاؤنٹس کے خلاف کارروائی کیلئے ادارے میں ایک علیحدہ شعبہ قائم کردیا۔ایف بی آر کی جانب سے دفتری سطح پر ’ڈائریکٹریٹ جنرل انسداد بے نامی کارروائی (ڈی جی اے بی آئی) کے قیام کیلئے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا مزید پڑھیں

پرائیویٹ گاڑیوں پر سیٹ کے حساب سے کوئی ٹیکس نہیں لگایا,ایف بی آر

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)ایف بی آر کی جانب سے وضاحت کی گئی ہے کہ گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹوکن ٹیکس شرح میں تبدیلی نہیں کی گئی ،بجٹ میں گاڑیوں کی رجسٹریشن یا ٹوکن کے وقت ٹیکسز میں کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا،فنانس بل میں ایک ٹائپنگ غلطی تھی جسے فنانس ایکٹ میں درست کردیا ٹیکس ہدف مزید پڑھیں

ایف بی آر کو مطلوبہ نتائج نہ مل سکے،ایمنسٹی سکیم میں 3 ماہ کی توسیع کا امکان

اسلام آباد(کامر س رپورٹر)ایف بی آرکو حکومت کی اثاثے ظاہر کرنے کی سکیم سے اب تک توقعات کے مطابق نتائج حاصل نہ ہوسکے جس کے بعد اثاثہ جات ڈکلیئر یشن سکیم میں 3 ماہ کی توسیع کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق 30 جون کو اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی سکیم ختم ہوگی جبکہ مزید پڑھیں

بے نامی کمپنیوں کے خلاف کریک ڈاون کا فیصلہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے بے نامی کمپنیوں کے خلاف بھی کریک ڈان کا فیصلہ کرتے ہوئے سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان سے تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ ایف بی آر کی جانب سے 33بے نامی کمپنیوں کی تفصیلات سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان سے طلب کی گئیں ہیں۔ایف بی آر نے مزید پڑھیں

50لاکھ کی جائیداد،10لاکھ کے منقولہ اثاثوں کی بینکنگ چینل سے خریداری لازمی

کراچی(کامر س پورٹر)وفاقی حکومت نے معیشت کو دستاویزی بنانے کیلئے نقد بیئرر چیک کے ذریعے 50لاکھ روپے سے زائد مالیت کی جائیداد اور 10لاکھ روپے سے زائد مالیت کے دیگر منقولہ اثاثہ جات کی خریداری پر یکم جولائی 2019سے جائیدادکی مالیت کے 5فیصد تک بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس ضمن مزید پڑھیں

ٹیکس ایمنسٹی سکیم سے فائد اٹھانے کیلئے 5 ہزار افراد نے رجوع کر لیا،ایف بی آر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹیکس ایمنسٹی سکیم سے فائد اٹھانے کیلئے 5 ہزار افراد نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو سے رجوع کر لیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بتایا ہے کہ ہ ایمنسٹی سکیم کیلئے درخواست دینے والوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ایف بی آر کاکہنا ہے کہ 40 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز لازمی رجسٹر مزید پڑھیں

ایف بی آر ٹیکس چوروں کیخلاف ایکشن کیلئے تیار، ڈیٹا اکٹھا کرنے کا آغاز

5 لاکھ روپے کے بینک اکائونٹس ہولڈرز کی تفصیلات طلب کی جائیں،ایف بی آر 5 لاکھ اکائونٹ میں ہونے کے باجود اگر ٹیکس گوشوارہ جمع نہیں تو ایکشن ہوگا،مراسلہ اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس چوروں کے خلاف بھرپور ایکشن کی تیاری کرلی۔ ایف بی آر نے بڑے ٹیکس چوروں مزید پڑھیں

چیئر مین ایف بی آر کی اجا زت کے بغیرکاروباری مراکز،دفاتر میں چھاپوں پر پابندی عائد

کسی بھی ٹیکس دہندہ کا نام لسٹ سے خارج یا معطل کرنے سے پہلے ممبر آپریشن اور چیئرمین ایف بی آر سے اجازت لینا ضروری ہوگا ایف بی آر ٹیکس پیئر ز کو 24گھنٹے پہلے اطلاع کئے بغیر ان کے بینک آکا ئونٹس تک رسا ئی حاصل کر ے گی نہ انہیں ہراساں کیا جائے مزید پڑھیں

ایف بی آر کا بڑے ٹیکس دہندگان کو اعزازی کارڈز جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بڑے ٹیکس دہندگان کو اعزازی کارڈز جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے بڑے ٹیکس دہندگان کو اعزاز کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ ٹیکس دہندگان کی حوصلہ افزائی کیلئے کیا ہے جسے 2 کٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایک کروڑ روپے مزید پڑھیں

لگژی گاڑیاں،ایف بی آر نےزرداری کو آج طلب کرلیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)آصف علی زرداری کے خلاف لگژی گاڑیوں کے کیس کا معاملہ ، ایف بی آر نے آصف علی زرداری کو آج بدھ کو طلب کرلیا ہے۔ منگل کو پیپلز پارٹی ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے آصف علی زرداری کو آج بدھ کو طلب کرلیا ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے مزید پڑھیں