سابق صدر اور وزیر اعظم کرپشن کے جرم میں گرفتار ہیں جو پاکستان کا ایک منفرد عالمی ریکارڈ

لاہور(سوشل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں سوشل میڈیا نے رائے عامہ کے اظہار کے لیے بنیادی حیثیت اختیار کر لی ہے، اس پر جہاں مادر پدر آزاد اور بیہودہ و لغو تبصرے ملتے ہیں وہی پر کبھی کبھی بہت عمدہ اور دانشمندانہ مشورے بھی سامنے آئے ہیں صرف اردو ڈاٹ کام کے ایک قاری نے مزید پڑھیں