اپوزیشن شور نہ مچائے،این آر او نہیں ملنے والا، شہباز گل

لاہور ( مانیٹر نگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان نے مریم نواز کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیب آزاد اور خود مختار ادارہ ہے جس نے انھیں کرپشن کے الزامات میں گرفتار کیا ہے۔ڈاکٹر شہباز گل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نیب نے مریم صفدر کو مزید پڑھیں

اسلام آبادلاک ڈاؤنمنصوبہ اپوزیشن نہیں جے یو آئی کا ہے، کائرہ

لالہ موسیٰ ( مانیٹر نگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن بارہ نقاط پر اکٹھی ہے، اسلام آباد کو لاک ڈاؤن کرنے کا منصوبہ متحدہ اپوزیشن کا نہیں بلکہ جے یو آئی کا ہے۔لالہ موسیٰ میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

مال روڈ پر احتجاج،ضلعی انتظامیہ لاہورکا اپوزیشن کو اجازت دینے سے انکار

mall road Lahore

لاہور( سٹاف رپورٹر ) ڈپٹی کمشنرلاہورنے اپوزیشن جماعتوں کو آج یومِ سیاہ منانے کے اعلان کے پیشِ نظر مال روڈ پر احتجاج کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ضلعی انتظامیہ کے ترجمان نے کہا کہ لاہور ہائیکورٹ نے مال روڈ پر جلسے، جلوس، احتجاج اور ریلیوں پر پابندی عائد کررکھی ہے۔لہذا ڈی سی آفس کسی صورت مزید پڑھیں

اپوزیشن پر ایک بھی مقدمہ تحریک انصاف نے نہیں بنایا ،فواد چوہدری

اسلام آباد(جنرل رپورٹر)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنماؤں پر تحریک انصاف کی جانب سے ایک بھی مقدمہ نہیں بنایا گیا ہے لیکن پھر بھی مسلم لیگ ن اپنے بنائے ہوئے اداروں میں تعینات افسروں سے مطمئن نہیں ان خیالات کا اظہار فواد چوہدری نے جمعہ مزید پڑھیں

بجٹ منظورکرانیوالا عوام کا مجرم،اپوزیشن مسائل کی درست عکاسی نہیں کر رہی،مریم نواز

لاہور (جنرل رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شر یف نے کہا ہے حکومت ہر محاذ پر ناکام ہو چکی ،گرفتاریاں دیکھ لیں ، ڈرنے کی کوئی وجہ نہیں ،جلسے و جلوسوں کا شیڈول تیار ہے،نواز شریف کو دل کا عارضہ ہے اور ان کی طبیعت بہتر نہیں ۔ میرے پاس مزید پڑھیں

اپوزیشن رہنماؤں کو فرضی مقدمات میں پابند سلاسل کرنا احتساب نہیں انتقام،بلاول بھٹو

اسلام آباد (جنرل رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے کہا ہے کہ اپوزیشن رہنماؤں کو فرضی اور جعلی مقدمات میں جیلوں میں ڈالنا احتساب نہیں انتقام ہے۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک بیان میں کہاکہ میرے ترجمان اور سینیٹ انسانی حقوق کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر پر مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ معاشی دہشتگردی،اپوزیشن

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے عیدالفطر پر عوام کو ریلیف دینے کی بجائے حکومت کی طرف سے پٹرول بم گرانے کو معاشی دہشتگردی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملک کو آئی ایم ایف میں گروی رکھنے کے اثرات عوام کے سامنے آ رہے ہیں ۔پترولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

وزیراعظم کی قومی اسمبلی میں دفاعی پوزیشن،خطاب میں اپوزیشن سمیت کسی پر تنقید نہیں کی

اسلام آباد( مانیٹر نگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں دفاعی پوزیشن اختیار کیے ہوئے تھے، اپنے خطاب میں اپوزیشن سمیت کسی پر تنقید نہیں کی بلکہ سیاسی جماعتوں سے اظہار تشکر کرتے نظر آئے، اپوزیشن جماعتوں نے بھی پرامن رہتے ہوئے وزیراعظم کا خطاب اطمینان سے سنا ، عمران مزید پڑھیں