آسٹریلیا نے روایتی حریف انگلینڈ کو 64 رنز سے شکست دے دی

لندن(سپورٹس رپورٹر) ورلڈکپ کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے روایتی حریف انگلینڈ کو 64 رنز سے شکست دے دی۔کرکٹ کے ’گھر‘ لارڈز کے تاریخی میدان میں آسٹریلیاکے 282 رنز کے جواب میں انگلینڈ 221 رنز پر ڈھیر ہوگئی،آسٹریلیا کے تیزگیند بازوں کے سامنے انگلش بلے باز مکمل طور پر ناکام ہوئے، پیسربہرینڈرف اور مچل اسٹارک مزید پڑھیں

ورلڈکپ,آسٹریلیا نے سری لنکا کو زیر کرکے پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا

اوول(مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ کپ 2019 کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 87 رنز سے شکست دے دی۔دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے سری لنکا کو جیت کے لیے 335 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں سری لنکا کی ٹیم 45.5 اوورز میں 247 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔اوول گراؤنڈ میں سری مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈکپ 2019، آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے دی۔

ٹاؤنٹن (سپورٹس رپورٹر) آسٹریلیا کے 308 رنز کے جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم 266 رنز پرآوٹ ہوگئی، ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کا آغاز اچھا نہ تھا، صرف 2 رنز پر پاکستان کی پہلی وکٹ گری فخر زمان صفر پر پویلین لوٹ گئے،جس کے بعد امام الحق اور بابر اعظم نے ذمہ دارانہ مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیزکو 15 رنز سے شکست دے دی۔

ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا صرف 15 کے مجموعی اسکور پر آسٹریلیا کو پہلا نقصان کپتان ایرون فنچ کی صورت میں اٹھانا پڑا وہ 6 رنز بناکر فاسٹ بولر تھامس کی بال پر آوٹ ہوئےئ۔ 26 رنز پر ڈیوڈ وارنر 3 رنز بناکر کوٹریل کا شکار بن مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈکپ,آسٹریلیا نے افغانستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

برسٹل (سپورٹس رپورٹر) کرکٹ ورلڈکپ کے چوتھے میچ میں آسٹریلیا نے افغانستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔افغانستان کے 208 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی جانب سے اننگز کا آغاز ایرون فنچ اور ڈیوڈ وارنر نے کیا، دونوں اوپنرز نے 96 رنز کی شراکت قائم کی جس کے بعد ایرون فنچ نصف مزید پڑھیں

عابد علی اور رضوان کی سنچریاں بھی نہ بچا سکیں،پاکستان کو مسلسل چوتھی بار آسٹریلیا سے شکست

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کو مقررہ پچاس اوورز میں جیت کیلئے 278 رنز کا ہدف دیا تھا۔ اپنے کیریئر کا پہلا میچ کھیلنے والے نوجوان بلے باز عابد علی اور محمد رضوان نے شاندار سنچری سکور کی لیکن ٹیم فتح حاصل نہ کر سکی۔قومی ٹیم کے کپتان عماد وسیم نے مزید پڑھیں

آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان دوسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ یکم فروری سے شروع ہوگا

آسٹریلیا اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ یکم سے 5 فروری تک آسٹریلیا کے دارلحکومت کینبرا میں کھیلا جائیگا۔ میزبان ٹیم کو سری لنکا کے خلاف دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ کینگروز نے پہلے میچ میں سری مزید پڑھیں

آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل شروع ہوگا

آسٹریلیا اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل سے شروع ہوگا۔ بھارت کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد آسٹریلوی ٹیم کو اب سری لنکا کا چیلنج درپیش ہے اور سری لنکن ٹیم بھی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکستوں کے بعد کینگروز پر مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں شدید گرمی،انسان اور جانور بے حال

آسٹریلیا میں شدید گرمی نے نہ صرف انسانوں بلکہ جانوروں کو بھی بے حال کردیا ہے۔آسٹریلیا کے جنوب مشرقی علاقوں میں در جہ حرارت میں اضافہ ہوگیا ہے،شہریوں کے ساتھ ساتھ جانور بھی گرمی سے ستائے ہوئے ہیں۔سڈنی کے چڑیا گھر میں گرمی کے توڑ کے لیے جانوروں کے لیے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔ہاتھیوں،زرافوں،دریائی مزید پڑھیں